یاز
محفلین
جی وہاں سے سیدھا سوارگلی گئےگھوڑا گلی میں زمین پہ پاؤں نہ رکھے؟
جی وہاں سے سیدھا سوارگلی گئےگھوڑا گلی میں زمین پہ پاؤں نہ رکھے؟
ہمارے ہاں ایک پودینہ گلی بھی ہےجی وہاں سے سیدھا سوارگلی گئے
پنڈی میں ایک سوتر گلی بھی ہے، نیز قصائی گلی بھیہمارے ہاں ایک پودینہ گلی بھی ہے![]()
ساہیوال میں سوڑی گلیپنڈی میں ایک سوتر گلی بھی ہے، نیز قصائی گلی بھی
آپ کے لیڈر نے کہا تھا، ہم نے پھر کوشش کی کہ کوئی صورت نکل آئے۔۔۔!ہمیں نیند کیا آئی، ہمارے پیچھے ووٹرز دیکھنے کا آپشن ہی حذف کر دیا گیا۔![]()
رزلٹس تو نظر آرہے ہیں نا؟ہمیں نیند کیا آئی، ہمارے پیچھے ووٹرز دیکھنے کا آپشن ہی حذف کر دیا گیا۔![]()
یعنی یہاں آپ ذہانت میں بازی لے گئیں۔آپ کے لیڈر نے کہا تھا، ہم نے پھر کوشش کی کہ کوئی صورت نکل آئے۔۔۔!
ہمیں لوگوں کی آزادانہ رائے دیکھنے میں دلچسپی تھی۔رزلٹس تو نظر آرہے ہیں نا؟
بس کس نے کیا ووٹ کیا وہ مخفی ہے تاکہ لوگ آزادانہ رائے رکھیں۔۔۔
تھی تو ہمیں بھی۔۔۔لیکن جن آنکھوں میں رڑک تھی وہ دور کی! 😁ہمیں لوگوں کی آزادانہ رائے دیکھنے میں دلچسپی تھی۔![]()
تو کیا دوبارہ سے تدوین کر کے اسے بدلا نہیں جا سکتا؟تھی تو ہمیں بھی۔۔۔لیکن جن آنکھوں میں رڑک تھی وہ دور کی! 😁
اب وہ آپشن ہی ایڈٹ میں نہیں آ رہا۔ 😅تو کیا دوبارہ سے تدوین کر کے اسے بدلا نہیں جا سکتا؟![]()
دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئےاب وہ آپشن ہی ایڈٹ میں نہیں آ رہا۔ 😅
سوچنا کیا تھا، بریانی کی دیگ میں سے چاول کی ایک ایک پلیٹ پر ایک ایک ووٹ خرید لیتے۔تمہاری غیر موجودگی میں چلائی تھی ۔ مگر تمہاری غیر حاضری دیکھ کر تمہارے الیکشن کمپئنگ کیمپ کو دوسرے امیدوار کے حامی اکھاڑ کر لے گئے ۔ مجھے بریانی کی دیگ تھما دی ۔ اب سوچو میں کیا کرتا ۔![]()
را- بھیا - جپھری بھیا - کو پھن کا- پمپوا مار کر- کاہے کو اس ٹنٹے میں گھسیٹت ہو؟؟ اوو سریپھ مانوش ہئیں ان کو پھن ون کی بات سنائی کر ناگ متی کہو۔۔۔!سوچنا کیا تھا، بریانی کی دیگ میں سے چاول کی ایک ایک پلیٹ پر ایک ایک ووٹ خرید لیتے۔
اس سے بہتر موقع بھلا کیا ملتا!!!!
خیر ابھی بھی کچھ دن پڑے ہیں اور تمہارا فن کسی تعارف کا محتاج تھوڑی ہے؟
لگتا ہے جیت آپ کی ہوئی!مزید ووٹنگ ندارد؟
اتنی جلدی نہیں۔۔۔سب کو وقت دیا ہے کہ ووٹ کریں۔ ابھی صرف 20 ممبرز نے ووٹ کیا ہے۔ ویسے اب ان لوگوں کو سامنے آنا چاہیے جو ووٹ ڈسپلے ہونے سے ڈرتے تھے یا جو آخر میں فیصلہ کن ووٹ کرنا چاہتے تھے۔لگتا ہے جیت آپ کی ہوئی!