گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نتھیا گلی کی قسمت اچھی ہو گی کہ اس نے آپ کو نکلنے دیا ورنہ اٹکے رہ جاتےنتھیاگلی سے تو نکل ہی آئے تھے۔
نتھیا گلی کی قسمت اچھی ہو گی کہ اس نے آپ کو نکلنے دیا ورنہ اٹکے رہ جاتےنتھیاگلی سے تو نکل ہی آئے تھے۔
لیکن اسی کے ساتھ کوزہ گلی سے پانی بھی پیاڈونگا گلی میں ڈوبے تو نا ہیں؟
لڑی بن چکی ہے، تین مراسلوں کا سوال رے بابا!اتنا حساب سے کیوں
گھوڑا گلی میں زمین پہ پاؤں نہ رکھے؟لیکن اسی کے ساتھ کوزہ گلی سے پانی بھی پیا
آپ کو 22 ہزار کی مبارک دینے کے لئے۔اتنا حساب سے کیوں
اوچا نام رکھایا جس نے، چلھے دے وچ سڑیانہیں بلکہ انسان بانسوں کی مانند ہوتے ہیں۔ کبھی کسی بانس کو کہتے سنا کہ تم انسان کی طرح لمبے ہوتے جا رہے ہو۔![]()
ہاں جی حساب بے باک وغیرہآپ کو 22 ہزار کی مبارک دینے کے لئے۔
وہ تو 22222 کی ہونی چاہئے (تھی).آپ کو 22 ہزار کی مبارک دینے کے لئے۔
بے شک۔اوچا نام رکھایا جس نے، چلھے دے وچ سڑیا
نیواں ہو کے لنگھ محمد، لنگھ جاویں گا اڑیا
اوچا نام رکھایا جس نے، چلھے دے وچ سڑیا
نیواں ہو کے لنگھ محمد، لنگھ جاویں گا اڑیا
اب تو ضرور ہی قفل لگاویں گے۔چند گھنٹوں میں اس لڑی کے 63 صفحات!!!!!!!!!!!
خدایا فضل فرما دل بدل دے۔۔۔
ان سب کا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے!
وہی تو۔۔۔ ہو گئیں اب تو 22 پوری۔ہاں جی حساب بے باک وغیرہ
فیر جلدی پورے کرو 22222وہ تو 22222 کی ہونی چاہئے (تھی).
بھلا قفل بھی کوئی رکاوٹ ہے؟اب تو ضرور ہی قفل لگاویں گے۔
ہاں نا، لڑی بنا دی ہے۔ مبارکباد تو دیں!وہی تو۔۔۔ ہو گئیں اب تو 22 پوری۔
ابھی دے کر ہی آ رہے ہیں مبارکباد۔ لیکن وہاں تو چائے پانی کا کوئی انتظام ہی نہیں۔ہاں نا، لڑی بنا دی ہے۔ مبارکباد تو دیں!
بس ابھی کیتلی چولہے سے اتاری۔ پروس رہے ہیں بس۔ابھی دے کر ہی آ رہے ہیں مبارکباد۔ لیکن وہاں تو چائے پانی کا کوئی انتظام ہی نہیں۔
بالکل بھی نہیں۔ بشرطیکہ کسی مجبوری میں زبان پر نہ لگا ہو۔بھلا قفل بھی کوئی رکاوٹ ہے؟
پروس کر پڑوس میں دے دیجئیے گا۔ ہمارے لئے صبح تازہ بنا دیں گی تو اچھا رہے گا۔بس ابھی کیتلی چولہے سے اتاری۔ پروس رہے ہیں بس۔