گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ایسی فرمانبرداری کی توقع ہم سے۔۔۔ حیرت ہے۔ کبھی کسی ذہین کو ایسی بات کرتے نہ دیکھا نہ سنا۔بلینڈر چلایا پھر؟ یا کونڈی ڈنڈے سے پودینہ کوٹنے لگیں؟
ایسی فرمانبرداری کی توقع ہم سے۔۔۔ حیرت ہے۔ کبھی کسی ذہین کو ایسی بات کرتے نہ دیکھا نہ سنا۔بلینڈر چلایا پھر؟ یا کونڈی ڈنڈے سے پودینہ کوٹنے لگیں؟
یعنی کہ ہر دو منٹ بعد آستین جھاڑتے رہوسیاست ہر جگہ ضروری ہے اور سیاست کوئی منفی شے نہیں یہ معاملہ فہمی، لیڈرشپ اور دور اندیشی کا بہترین امتزاج ہے۔ بس اس میں قبلہ درست ہونا چاہیے اور سنپولیوں کو پالنے سے بچنا چاہیے!
بانس کا درخت کبھی دیکھا ہے؟ہم اتفاق نہیں کرتے آپ کی بات سے۔ بانس کو خزاں نہیں کھاتی۔ اس کا خزاں سے کیا واسطہ۔
یعنی کہ ہم بکھرے ہوئے کب تھے خیر سے؟؟؟
کیا کرشنا چین چلا گیااسی سے تو انہوں نے بنسی بنانی تھی، تا کہ چین جا کے بجا سکیں
بانس کا درخت آپ نے دیکھا ہے؟بانس کا درخت کبھی دیکھا ہے؟
باقی آپ کا بکھرا ہونا موضوع بحث نہیں ہونا چاہیے کیونکہ آپ کے لیڈر سو چکے ہیں اور آپ کو اگر ہم نے راتوں رات بکھرا ثابت کر دیا تو کل بڑی مشکل ہو جائے گی!
ہمارے اپنے کھیت میں لگتا ہے۔بانس کا درخت آپ نے دیکھا ہے؟
ایکسٹریملی سوری اگر کچھ بھی برا لگا۔ آپ کو یا کسی بھی اور کو۔ میں تو خوشی منا رہی ہوں کہ سبھی محفلین ایک دوسرے سے انٹریکٹ کر رہے ہیں اور الگ الگ دھڑوں میں بٹے ہوئے نہیں۔ باقی کسی بات میں اونچ نیچ بس آج کے تڑی لگانے والے ماحول کی وجہ سے ہوگئی ہو تو دوبارہ نہ ہوگی۔باقی بات زیادہ لمبی چھوڑ دی آپ نے۔ جواب دینا اچھا نہیں لگا۔
اور ہمارے باغیچے کے ایک کونے میں بانسوں کا جھنڈ ہے۔ اور ان سے ذرا ہٹ کر بھی بانس کے کچھ پودے ہیں۔ اخروٹ کے درخت کے ساتھ۔ہمارے اپنے کھیت میں لگتا ہے۔
ہاں جی۔۔۔کچھ بانس سدا بہار بھی ہوتے ہیں لیکن سب نہیں۔ باقی بھی دو طرح کی ورائٹیز ہیں جن پہ خزاں آتی ہے اور بہار بھی۔اور ہمارے باغیچے کے ایک کونے میں بانسوں کا جھنڈ ہے۔ اور ان سے ذرا ہٹ کر بھی بانس کے کچھ پودے ہیں۔ اخروٹ کے درخت کے ساتھ۔
نہیں کوئی بات نہیں سوری کی۔ دوستانہ ماحول میں دوستانہ تڑیاں چلتی رہتی ہیں۔ لیکن کوئی اور کس رنگ میں لے، معلوم نہیں۔ اس لئے لکھا کہ اس کا جواب دینا اچھا نہیں لگا۔ایکسٹریملی سوری اگر کچھ بھی برا لگا۔ آپ کو یا کسی بھی اور کو۔ میں تو خوشی منا رہی ہوں کہ سبھی محفلین ایک دوسرے سے انٹریکٹ کر رہے ہیں اور الگ الگ دھڑوں میں بٹے ہوئے نہیں۔ باقی کسی بات میں اونچ نیچ بس آج کے تڑی لگانے والے ماحول کی وجہ سے ہوگئی ہو تو دوبارہ نہ ہوگی۔
جی ایسا ہی ہے۔ لیکن جن کی ہم بات کر رہے یہ تھوڑے سمارٹ سے ہیں۔ سال کے آخر تک یہ مکمل ہو جاتے ہیں اتار کر استعمال کے لئے۔ اور پھر اگلے موسم میں نئے پھوٹ آتے ہیں انھی جڑوں سے۔ سبز سبز سے بہت اچھے لگتے ہیں ۔ہاں جی۔۔۔کچھ بانس سدا بہار بھی ہوتے ہیں لیکن سب نہیں۔ باقی بھی دو طرح کی ورائٹیز ہیں جن پہ خزاں آتی ہے اور بہار بھی۔
جلدی سے سات مراسلے جڑ دیجیے۔ اس کے بعد چھٹی!لو جی۔ یہاں تو سنجیدہ باتاں ہونے لگیں۔
ہم نکلے موٹی گلی سے
ظاہر ہے کہ پتلی گلی میں پھنس کر نکلا جو نہیں جائے گا آپ سے۔لو جی۔ یہاں تو سنجیدہ باتاں ہونے لگیں۔
ہم نکلے موٹی گلی سے
یعنی بانس بھی انسانوں کی مانند ہوتے ہیں۔ ان پہ بھی دھوپ چھاؤں آتی ہے۔ہاں جی۔۔۔کچھ بانس سدا بہار بھی ہوتے ہیں لیکن سب نہیں۔ باقی بھی دو طرح کی ورائٹیز ہیں جن پہ خزاں آتی ہے اور بہار بھی۔
نتھیاگلی سے تو نکل ہی آئے تھے۔ظاہر ہے کہ پتلی گلی میں پھنس کر نکلا جو نہیں جائے گا آپ سے۔
درویشاں نوں لوڑئیے رکھاں دی جیراند (وغیرہ وغیرہ)۔یعنی بانس بھی انسانوں کی مانند ہوتے ہیں۔ ان پہ بھی دھوپ چھاؤں آتی ہے۔
نہیں بلکہ انسان بانسوں کی مانند ہوتے ہیں۔ کبھی کسی بانس کو کہتے سنا کہ تم انسان کی طرح لمبے ہوتے جا رہے ہو۔یعنی بانس بھی انسانوں کی مانند ہوتے ہیں۔ ان پہ بھی دھوپ چھاؤں آتی ہے۔
ڈونگا گلی میں ڈوبے تو نا ہیں؟نتھیاگلی سے تو نکل ہی آئے تھے۔
اتنا حساب سے کیوںجلدی سے سات مراسلے جڑ دیجیے۔ اس کے بعد چھٹی!