الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

ظفری

لائبریرین
ظفری بھئی تم نے چناؤ مہم نہیں لانی کیا؟
تمہاری غیر موجودگی میں چلائی تھی ۔ مگر تمہاری غیر حاضری دیکھ کر تمہارے الیکشن کمپئنگ کیمپ کو دوسرے امیدوار کے حامی اکھاڑ کر لے گئے ۔ مجھے بریانی کی دیگ تھما دی ۔ اب سوچو میں کیا کرتا ۔ :daydreaming:
 
تمہاری غیر موجودگی میں چلائی تھی ۔ مگر تمہاری غیر حاضری دیکھ کر تمہارے الیکشن کمپئنگ کیمپ کو دوسرے امیدوار کے حامی اکھاڑ کر لے گئے ۔ مجھے بریانی کی دیگ تھما دی ۔ اب سوچو میں کیا کرتا ۔ :daydreaming:
سوچنا کیا تھا، بریانی کی دیگ میں سے چاول کی ایک ایک پلیٹ پر ایک ایک ووٹ خرید لیتے۔
اس سے بہتر موقع بھلا کیا ملتا!!!!

خیر ابھی بھی کچھ دن پڑے ہیں اور تمہارا فن کسی تعارف کا محتاج تھوڑی ہے؟
 
سوچنا کیا تھا، بریانی کی دیگ میں سے چاول کی ایک ایک پلیٹ پر ایک ایک ووٹ خرید لیتے۔
اس سے بہتر موقع بھلا کیا ملتا!!!!

خیر ابھی بھی کچھ دن پڑے ہیں اور تمہارا فن کسی تعارف کا محتاج تھوڑی ہے؟
را- بھیا - جپھری بھیا - کو پھن کا- پمپوا مار کر- کاہے کو اس ٹنٹے میں گھسیٹت ہو؟؟ اوو سریپھ مانوش ہئیں ان کو پھن ون کی بات سنائی کر ناگ متی کہو۔۔۔!
 
لگتا ہے جیت آپ کی ہوئی!
اتنی جلدی نہیں۔۔۔سب کو وقت دیا ہے کہ ووٹ کریں۔ ابھی صرف 20 ممبرز نے ووٹ کیا ہے۔ ویسے اب ان لوگوں کو سامنے آنا چاہیے جو ووٹ ڈسپلے ہونے سے ڈرتے تھے یا جو آخر میں فیصلہ کن ووٹ کرنا چاہتے تھے۔
 
Top