مریم افتخار
محفلین
یہ جو صبح سے 43 صفحات لکھ رہے ہیں۔۔۔بھوکے پیٹ لکھے جاتے ہیں؟؟؟حالانکہ صبح تو آپ کو پیاز کاٹنے میں مصروف دیکھا تھا،
ویسے کس کے ولیمے کی دیگیں پک رہی ہیں۔
یہ جو صبح سے 43 صفحات لکھ رہے ہیں۔۔۔بھوکے پیٹ لکھے جاتے ہیں؟؟؟حالانکہ صبح تو آپ کو پیاز کاٹنے میں مصروف دیکھا تھا،
ویسے کس کے ولیمے کی دیگیں پک رہی ہیں۔
لیکن ہمارا کھانا تو کولمبیا سے آیا ہے۔ اور وہ آپ کے ہاتھ کا پکا ہر گز نہ لگ رہا تھا۔یہ جو صبح سے 43 صفحات لکھ رہے ہیں۔۔۔بھوکے پیٹ لکھے جاتے ہیں؟؟؟
اور اگر اتنے سارے ووٹرز کے بیٹھ جانے سے کیمپین کا یہ سائیکل ٹوٹ گیا تو کون ذمہ دار ہو گا؟رونا منع ہے۔ ابھی ووٹرز ڈھونڈنے میں لگ جائیے۔ اور سائیکل پر بٹھا کر انھیں یہاں لائیے
ایک بار میں تو نہیں بٹھا لانا سب کو۔اور اگر اتنے سارے ووٹرز کے بیٹھ جانے سے کیمپین کا یہ سائیکل ٹوٹ گیا تو کون ذمہ دار ہو گا؟
ووٹر کمانے کے لیے سب کو سائیکل پر بٹھانا پڑے گا، ورنہ دھکا لگانے والے آخر میں ہمیں بھی دھکا دے کر مخالف جانب کو چلے جائیں گے۔ایک بار میں تو نہیں بٹھا لانا سب کو۔
صرف ایک کو بٹھائیے گا سائیکل پہ۔ اور باقیوں سے دھکا لگواتے لائیے گا۔
بس جلدی سے ووٹرز لے آئیے ابووٹر کمانے کے لیے سب کو سائیکل پر بٹھانا پڑے گا، ورنہ دھکا لگانے والے آخر میں ہمیں بھی دھکا دے کر مخالف جانب کو چلے جائیں گے۔![]()
🤓🤓🤓🤓🤓🤓اور اگر اتنے سارے ووٹرز کے بیٹھ جانے سے کیمپین کا یہ سائیکل ٹوٹ گیا تو کون ذمہ دار ہو گا؟
😅😅😅😅😅ووٹر کمانے کے لیے سب کو سائیکل پر بٹھانا پڑے گا، ورنہ دھکا لگانے والے آخر میں ہمیں بھی دھکا دے کر مخالف جانب کو چلے جائیں گے۔![]()
😎😎😎😎😎😎🤣![]()
خواتین و حضرات!
آپ نے دیکھا ہمارے مخالفین اور ان کے حواری کیسے ہمارے ترازو پر الزام تراشی کر رہے ہیں؟؟؟
تبھی میں نے ترازو کی نیچے سے تصویر لی ہے۔۔۔۔۔اب آپ خود دیکھ کر بتائیں کہ انصاف کے اس ترازو کے نیچے مقناطیس ہے یا اوپر سبزیاں؟؟؟
اگر ابھی بھی آپ لوگ انصاف نہ کریں گے تو ہمارے دوسرے ہاتھ میں تلوار بھی ہے!!!!!!! تاہم انصاف کا بول بالا ہوگا!
بھلا سید عاطف علی محمد عبدالرؤوف محمد احمد محمد احسن سمیع راحلؔ نےابھی تک ووٹ کا حق کیوں استعمال نہیں کیا!بس جلدی سے ووٹرز لے آئیے اب
ایک بینگن کی ڈیمانڈ تھی آپ نے تھالی ہی بھردی۔
بس ایسے ہی دیالو ہیں ہم، لیکن عوام پھر بھی اپنے جیسے لیڈرز چننے میں مگن ہیں۔۔۔!ایک بینگن کی ڈیمانڈ تھی آپ نے تھالی ہی بھردی۔
😊😊😊😊😊😊یہ کی نا الیکشن والی بات۔
ایسے ہی ووٹ ادھر نہیں پڑ جاتا
کوئی چکر ضرور ہے کسی پلڑے میں
سیما آپا، آپ کے مراسلے تو روشنی کی رفتار سے بڑھتے جا رہے ہیں
🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩کھڑاک نہیں راگ۔۔۔
اب صرف الیکشن الیکشن سن کر تو لوگ نہ آئیں گے۔
اور جب کھڑاک کی کھڑکھڑاہٹ سے آئیں گے تو اسی بہانے آپ کو ووٹ بھی دیتے جائیں گے۔ یہ سیاسی کھڑاک ہے۔
لوگ بینگن آپ سے لیتے ہیں اور ووٹ مخالف کو دیتے ہیں۔بس ایسے ہی دیالو ہیں ہم، لیکن عوام پھر بھی اپنے جیسے لیڈرز چننے میں مگن ہیں۔۔۔!