الوداعی تقریب اردو محفل کا اختتام

سید عاطف علی

لائبریرین
کچھ تھرڈ پارٹی ٹولز ہوتے ہیں یا لوگوں کے اپنے ہاتھ سے لکھے ہوئے اسکرپٹس ہوتے ہیں، جس سے مختلف ویب سائٹس سے ڈیٹا ڈاؤنلوڈ کیا جاتا ہے۔ اس کی طرف اشارہ ہے۔ اسے ویب اسکریپنگ کہتے ہیں۔
جیسے ٹیلی پورٹ اور گریب سائٹ وغیرہ ؟
 
کچھ تھرڈ پارٹی ٹولز ہوتے ہیں یا لوگوں کے اپنے ہاتھ سے لکھے ہوئے اسکرپٹس ہوتے ہیں، جس سے مختلف ویب سائٹس سے ڈیٹا ڈاؤنلوڈ کیا جاتا ہے۔ اس کی طرف اشارہ ہے۔ اسے ویب اسکریپنگ کہتے ہیں۔
تصاویر اپلوڈنگ کا مسئلہ تو نہیں؟
 

زیک

ایکاروس
میری گزارش ہے کہ فورم کو کسی ٹول سے سکریپ کرنے کی کوشش نہیں کریں۔ اس سے سرور پر لوڈ پڑتا ہے اور اس طرح سائٹ سب کے لیے سلو ہو جاتی ہے۔

اس سے کیا مراد ہے ؟
کیا تصاویر لنک کرنا مراد ہے ؟

اسے HTTrack کے ذریعے اپنی پرسنل ہارڈ ڈرائیو پر بھی منتقل کرسکتے ہیں ۔
 
متفق کی ریٹنگ نہیں دے سکتا اس لئے لکھ رہا ہوں کہ متفق
زیک آپ کے انٹرویو کی لڑی میں سوال کرنا تھا لیکن میں ذرا سست ہوئی ہوئی ہوں تو ادھر ہی جواب دے دیں، محفل کے بیس سال میں کوئی ایسی ریٹنگ جو آپ نے کبھی استعمال نہیں کی؟
 

یاز

محفلین
اس سے مجھے یہ سمجھ آئی کہ کوئی وعدہ ہے جس کو درست کرنے کی کوشش ہے لیکن دنیا سستی کی ماری ہوئی نہیں ہے؟ (ڈز دیٹ میک سینس ٹو یو؟ ٹو می اٹ ڈزنٹ!)
مجو درستیٔ عہد از جہانِ سست نہاد
(کمزور بنیاد کی دنیا سے عہد کی پختگی نہ ڈھونڈ)
 

یاز

محفلین
امریکہ میں ہو کے جرمنی میں کیسے جا سکتے ہیں؟ آپ نے کہا نا محفل امریکہ میں ہے۔
اگر محفل موجود رہتی اور ایلن مسک یا کوئی اور وڈابندہ اپنے ارادوں میں کامیاب ہو جاتا تو محفل خلا میں بھی جا سکتی تھی۔
 
Top