کسوٹی قسط نمبر 14

زیک

ایکاروس
بالکل اسی کے لیے میں نے آغاز کے سے کیا تھا لیکن انہوں نے کہا نہیں۔۔۔
اسی لیے کہہ رہی تھی کہ میں نئیں کھیلتی۔ اب تو میں نئیں بولتی بھی!!!
اب تو ایک ہی حل ہے۔ وہ گانے والی تصویر جھیل کنارے پتھر پر بنوانی پڑے گی
 
Top