یاز
محفلین
کلرکہار جھیل الگ ہے اور سوائیک لیک الگ ہے بھئی۔اور یقین کریں اس لڑی کے شروع میں ہی کلر کہار والی جھیل تصور میں آ رہی تھی لیکن شاید کوئی مس لیڈنگ کام ہوا اندر۔۔۔
کلرکہار جھیل الگ ہے اور سوائیک لیک الگ ہے بھئی۔اور یقین کریں اس لڑی کے شروع میں ہی کلر کہار والی جھیل تصور میں آ رہی تھی لیکن شاید کوئی مس لیڈنگ کام ہوا اندر۔۔۔
اس کا نام بس سوائیک لیک ہی ہے۔ کھنڈوعہ نامی مقام قریب ہونے کی وجہ سے کھنڈوعہ لیک بھی کہہ لیتے ہیں، تاہم مشہور و معروف نام سوائیک لیک ہی ہے۔نڑمی ڈھن بھی لکھا ہے گوگل میپس اور اردو وکیپیڈیا پر
بس؟الیکٹرا آپ کا ہوا!!!
نڑمی ڈھن بھی لکھا ہے گوگل میپس اور اردو وکیپیڈیا پر
انٹر مٹنٹ فاسٹنگ کا کیا؟بس؟
اور چاہ پانی کچھ نہیں؟
آج تو زوروں پر بھوک لگ رہی ہے۔انٹر مٹنٹ فاسٹنگ کا کیا؟
پینا ضروری ہےانٹر مٹنٹ فاسٹنگ کا کیا؟
سونا بھی ضروری ہے۔پینا ضروری ہے
دکھتی رگ۔۔۔۔قصہ آج کوئی سنایا تھا کیا!سونا بھی ضروری ہے۔
آج تو آپ دونوں میرے ٹائم زون میں ہیںسونا بھی ضروری ہے۔
ارد گرد چیک کریں۔۔۔ہم کہیں وہیں تو نہیں؟آج تو آپ دونوں میرے ٹائم زون میں ہیں
لیکن ہر مراسلے میں دھڑکا تھا کہ آپ اب آئے کہ اب۔ہم تو قریب سے بھی نہیں گزرے لڑی کے 😂😂😂
اوہ اچھا چلیں کوئی بات نہیں الیکٹرا تو پھر بھی آپ کا ہوا بہت مبارک ،کریں کوئی انتظام جشن کالیکن ہر مراسلے میں دھڑکا تھا کہ آپ اب آئے کہ اب۔
نئیں نئیں بس سادہ پانی۔۔۔اوہ اچھا چلیں کوئی بات نہیں الیکٹرا تو پھر بھی آپ کا ہوا بہت مبارک ،کریں کوئی انتظام جشن کا