یاز
محفلین
وہ کیوں تومیں نے کھیلنا ہی نہیں ہے!!
وہ کیوں تومیں نے کھیلنا ہی نہیں ہے!!
جی نہیںانسانی آبادی ہے؟
میں تو چھلا پوانے کو ہی ماہیت سمجھی بیٹھی تھی۔۔۔پہلے ماہیت کا ترجمہ چیک کر لوں
یعنی کھیوڑہ کی کان جواب درست نہیں ہے۔نمک ناں؟
سالٹ رینج ہاں؟
ایہہ کیہڑی سائنس اے؟
چنگا پھڑیا جےجھیل ہے؟
اس کا ترجمہ ہاں ہے؟چنگا پھڑیا جے
جی ہاںاس کا ترجمہ ہاں ہے؟
جی نہیںNamal
Habikki
uchhali
ان میں سے کوئی ایک؟
Khabikki درست نام ہے۔Habikki
جی ہاںکیا وہاں کم لوگ سیاحت کے لئے آتے ہیں؟
جی نہیں
ٹائپو ایرر بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔Khabikki درست نام ہے۔
تاہم اس کو کسوٹی کا درست جواب نہ سمجھا جاوے 😂
اس کا ترجمہ "آ گڈ کیچ" ہے، ہاں جی!اس کا ترجمہ ہاں ہے؟
جی جیٹائپو ایرر بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
کاپی پیسٹ کرتے ہوئے K مس ہو گیا۔