کسوٹی قسط نمبر 14

رنگوں کے ناموں کے معاملے میں ہمارا نالج بس RGB میں امتیاز کی حد تک ہی ہے۔
تاہم جواب ہاں میں سمجھ لیں۔
آپ وہ ہیں جن کے بارے میں مشہور ہے کہ خواتین لال لپ اسٹک کے پچاس شیڈز میں فرق بھی پہچانتی ہیں۔۔۔۔اور یہ موصوف شیمپو کی جگہ کنڈیشنر لگا کر کہہ دیتے ہیں کہ جھاگ کیوں نہیں ہو رہی!!!
 
Top