مریم افتخار
محفلین
وہ تو سون ویلی کا ذکر اوپر کر دیا۔۔۔؟کیا خوشاب ڈسٹرکٹ میں ہے؟
وہ تو سون ویلی کا ذکر اوپر کر دیا۔۔۔؟کیا خوشاب ڈسٹرکٹ میں ہے؟
گڈ کوئسچنکیا خوشاب ڈسٹرکٹ میں ہے؟
جی ہاںچکوال ڈسٹرکٹ میں؟
یہ علاقہ بالکل نہیں دیکھا ہوا حالانکہ اتنا دور بھی نہیں ہےویسے ہمیں شک سا ہے کہ ہم سب میں سے دیکھی صرف بی بی مریم افتخار نے ہو گی، کسی ٹی وی ڈرامے وغیرہ میں۔
رنگوں کے ناموں کے معاملے میں ہمارا نالج بس RGB میں امتیاز کی حد تک ہی ہے۔کیا جھیل کا پانی فیروزی ہے؟
ہم نے بھی۔یہ علاقہ بالکل نہیں دیکھا ہوا حالانکہ اتنا دور بھی نہیں ہے
یعنی یہ ہنٹ ہواویسے ہمیں شک سا ہے کہ ہم سب میں سے دیکھی صرف بی بی مریم افتخار نے ہو گی، کسی ٹی وی ڈرامے وغیرہ میں۔
کہہ سکتے ہیں ۔یعنی یہ ہنٹ ہوا
چونکہ ہم اس ڈرامے کے نام تک سے ناواقف ہیں تو ہم اس سوال کو اوور رول (یا پاس اوور) کرنے کی اجازت چاہیں گے ۔کیا دیار دل ڈرامے میں یہ جھیل تھی؟ (گوگل کے مزے)
میں نے بھی کبھی نہیں سنا، سو ٹھیک ہےچونکہ ہم اس ڈرامے کے نام تک سے ناواقف ہیں تو ہم اس سوال کو اوور رول (یا پاس اوور) کرنے کی اجازت چاہیں گے ۔
ہا ہائےےےے۔ آپ لوگ رکیں پھر میں ابھی بتاتی ہوں۔ مجھے تو لگا میرے لیول سے اوپر کی ہے!!ویسے ہمیں شک سا ہے کہ ہم سب میں سے دیکھی صرف بی بی مریم افتخار نے ہو گی، کسی ٹی وی ڈرامے وغیرہ میں۔
آپ وہ ہیں جن کے بارے میں مشہور ہے کہ خواتین لال لپ اسٹک کے پچاس شیڈز میں فرق بھی پہچانتی ہیں۔۔۔۔اور یہ موصوف شیمپو کی جگہ کنڈیشنر لگا کر کہہ دیتے ہیں کہ جھاگ کیوں نہیں ہو رہی!!!رنگوں کے ناموں کے معاملے میں ہمارا نالج بس RGB میں امتیاز کی حد تک ہی ہے۔
تاہم جواب ہاں میں سمجھ لیں۔
میرے خیال سے: جی نہیںنمکین پانی کی جھیل ہے؟
توانوں کیویں پتا لگیا!!!اور یہ موصوف شیمپو کی جگہ کنڈیشنر لگا کر کہہ دیتے ہیں کہ جھاگ کیوں نہیں ہو رہی!!!