سید عاطف علی
لائبریرین
ہاں ترجیحات تو تقریبا سب ممکنہ جگہوں پر ۔جاب میں ان کی سعودیزیشن چل رہی ہے
ہاں ترجیحات تو تقریبا سب ممکنہ جگہوں پر ۔جاب میں ان کی سعودیزیشن چل رہی ہے
ساڈی واری آئی تے کگو رو پیاجاب میں ان کی سعودیزیشن چل رہی ہے
ایک تو یہ ہے العلا کے نواح میں ۔آپ ہمیں سعودی عرب میں اپنی فوٹوگرافی ہی دکھا دیں!
اوپن ہو رہا ہے؟ایک تو یہ ہے العلا کے نواح میں ۔
![]()
ایڈٹ کرتا ہوں تو نظر آتا ہے ۔ سیو کرنے سے غائب ۔اوپن ہو رہا ہے؟
ایک تو یہ ہے العلا کے نواح میں ۔
![]()
کوٹ کرتے ہوئے بھی دکھائی دے رہی ہیں، تاہم پوسٹ ہوتے ہی شاید کاٹا حاوی ہو جائے۔
ہاٹ لنکنگ کی اجازت نہ ہو گیایڈٹ کرتا ہوں تو نظر آتا ہے ۔ سیو کرنے سے غائب ۔
کل گاڑی کی تو ہو گئی تھی ۔ یہیں سے ۔ہاٹ لنکنگ کی اجازت نہ ہو گی
کس ویبسائٹ سے کر رہے ہیں؟
سائن ان اکاؤنٹ بنانا پڑے گا نا ؟Post image ویب سائٹ سے ٹرائے کریں۔
جی ہاںسائن ان اکاؤنٹ بنانا پڑے گا نا ؟
نہ نہسائن ان اکاؤنٹ بنانا پڑے گا نا ؟
شکر اللہ کا ۔کوئی شہر کا فٹبال سٹیڈیم نظر آیا ؟
آگیا آگیا۔۔۔۔خوب ترین است!کوئی شہر کا فٹبال سٹیڈیم نظر آیا ؟
![]()
بنا بھی لیا ۔