مبارکباد زیک کے 46000 مراسلہ جات اور 97000 مثبت ریٹنگز اور محفل پر 20 سال

سید عاطف علی

لائبریرین
ہم نے کہہ دیا۔ اسے ہی ارسطو کا قول جان لیجئیے عاطف بھیا
ہم تو پہلے ہی مانتے ہیں ان سے منواؤ ۔
عاطف بھیا نے مان کر زبردست کی ریٹنگ دے دی تے فیر تہانوں کی تے سانوں کی۔
ایک سانوں کی تو زیک بھی کہہ چکے ہیں اردو میں ۔۔۔۔
 

زیک

ایکاروس
محفل معلوم نہیں کس رفتار سے جا رہی ہے۔ پچھلے ساڑھے تین دنوں میں 724 مراسلے اور دو ہزار سے زائد ریٹنگز!
 
Top