مبارکباد زیک کے 46000 مراسلہ جات اور 97000 مثبت ریٹنگز اور محفل پر 20 سال

جو بھی ہو جو بات عشق کی ہے وہ کسی اور شے کی نہیں
جی آ۔ ۔میرا عشق کے بارے میں( فی الوقت) نظریہ ہے کہ۔۔۔۔۔
عشق گھڑے دا مٹھا پانی ، پی نا بیٹھیں زہر اے اڑیا
اور دوسری طرف میر صاحب فرماتے ہیں۔۔۔۔
عشق اک میرؔ بھاری پتھر ہے۔۔۔۔۔کب یہ تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے۔
 
Top