مبارکباد زیک کے 46000 مراسلہ جات اور 97000 مثبت ریٹنگز اور محفل پر 20 سال

زیک

ایکاروس
آپ کی اس محفل سے کم و بیش بیس سالہ رفاقت اور چھیالیس ہزار مراسلوں پر بہت مبارکباد ۔


بہت بہت مبارک ہو زیک صاحب

مراسلے اور ریٹنگ میرے لیے کوئی معنی نہیں رکھتے لیکن اک عمر بِتا دینا۔۔۔۔ اس پر مبارکاں مبارکاں۔
شکریہ آپ سب کا
 

زیک

ایکاروس
ہمت ہے تو کوشش کر لیں۔ مجھے ۹۶۹ سے کوئی فرق پڑا ہے کہ مزید ۳۱ سے اثر ہو گا؟ البتہ یاد رہے کہ کئی محفلین جنہوں نے میرے مراسلے تلاش تلاش کر منفی ریٹنگ دیں ان کے پر جل گئے اور وہ ریٹنگ کی پرواز قابل نہ رہے
محفلین بڑے دلیر ہیں بس آپ کوئی عارف کریمانہ قسم کا مراسلہ کیجیے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ہمت ہے تو کوشش کر لیں۔ مجھے ۹۶۹ سے کوئی فرق پڑا ہے کہ مزید ۳۱ سے اثر ہو گا؟ البتہ یاد رہے کہ کئی محفلین جنہوں نے میرے مراسلے تلاش تلاش کر منفی ریٹنگ دیں ان کے پر جل گئے اور وہ ریٹنگ کی پرواز قابل نہ رہے
تسی بھاویں منفی ریٹنگ لئی دو ہزار دی لڑ ی بنالیو ۔ سانوں کی ؟
دیکھی میری ترجمانی ؟ وہ بھی پنجابی میں ۔
ہونڑں اب ہر پاسے میرے نعرے وجن گے ۔ :) :) :)
 
آخری تدوین:
Top