بات تو سچ بھی ہے اور بات ہے میٹھائی کی ۔بہت بہت مبارک ہو زیک
دو دہائیاں کوئی معمولی عرصہ نہیں اور اس فورم کی تشکیل، ترویج اور ارتقا کے لیے تسلسل سے آپ کی بے پناہ خدمات قابلِ تحسین و ستائش ہیں۔
50000 ہزار مراسلے اور ایک لاکھ مثبت درجہ بندیاں تو وقت کی محدودیت کے باعث دشوار دکھائی دیتی ہیں۔یہ لیجیے @زیک ، اور آپ سب ان کو اپنے اپنے انداز میں وش کر سکتے ہیں کہ ان کے+ 46000 مراسلہ جات، +97000 مثبت ریٹنگز ا
بہت شکریہ عرفانبہت بہت مبارک ہو زیک
دو دہائیاں کوئی معمولی عرصہ نہیں اور اس فورم کی تشکیل، ترویج اور ارتقا کے لیے تسلسل سے آپ کی بے پناہ خدمات قابلِ تحسین و ستائش ہیں۔
ہاہاہاہا50000 ہزار مراسلے اور ایک لاکھ مثبت درجہ بندیاں تو وقت کی محدودیت کے باعث دشوار دکھائی دیتی ہیں۔
زیک اگر حکم کریں تو منفی درجہ بندیوں میں آپ کو ہزاری منصب کے سنگِ میل پر پہنچانے کے لیے کچھ کیا جائے!
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
پھاؤڑے کو پھاؤڑا کہنا واہ کیا ترجمہ ہے انگریزی سے!تمہارے معیاری مراسلوں میں زیادہ تر مراسلے وہی ہیں جن میں" پھاؤڑے کو پھاؤڑا" ہی کہا گیا ہے
98,139! 😅زیک صاحب، آپ کی اس محفل سے کم و بیش بیس سالہ رفاقت اور چھیالیس ہزار مراسلوں پر بہت مبارکباد ۔
لیکن مجھے حیرت ہے 97000 مثبت ریٹنگز پر 😂😂😂
اب تو فارم 47 کھولنے ہی پڑیں گے 😂98,139! 😅
مراسلے اور ریٹنگ میرے لیے کوئی معنی نہیں رکھتے لیکن اک عمر بِتا دینا۔۔۔۔ اس پر مبارکاں مبارکاں۔یہ ذکر ہے محفل کے مقبول ترین رکن کا جو کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ وہ بانیان محفل میں سے بھی ہیں اور محفل میں تا دم آخر فعال رہنے والوں میں سے بھی۔ وہ انجینئیر بھی ہیں، ڈاکٹر بھی، مسافر بھی ہیں، فوٹوگرافر بھی اور آج کل ان کی حس مزاح ہر لڑی میں چار چاند (گرہن سمیت) لگا رہی ہے۔ میں نے یہ لڑی بنانے میں جلد بازی سے کام نہ لیا تھا کہ ابھی محفل ختم ہونے کے قریب قریب ممکن ہے مزید سنگ میل عبور ہو جائیں اور ہم ایک میگا سیلیبریشن کر پائیں، تاہم کچھ دوسرے محفلین میں چہ مگوئیاں ہونے لگیں کہ زیک کو رنگے ہاتھوں موقع پر پکڑا کیوں نہیں!
یہ لیجیے زیک ، اور آپ سب ان کو اپنے اپنے انداز میں وش کر سکتے ہیں کہ ان کے+ 46000 مراسلہ جات، +97000 مثبت ریٹنگز اور محفل پر تقریبا 20 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ مبروک یا زیک!
میں تو یہی کہوں گی کہ محفل پہ آنے کے بعد میری شخصی گروتھ میں جو چند ہستیاں سرفہرست رہیں ان میں سے ایک آپ بھی تھے اور ہیں۔ آپ بہت سوں کے لیے انسپائرنگ ہیں اور ہم دعا کرتے ہیں اللہ تعالی آپ کو صحت اور ایمان والی زندگی سے نوازیں۔ آپ کے راستے کی ہر مشکل کو آسانی میں بدل دیں اور آپ کی زندگی کے ہر معاملے اور شعبے پر رحمت اور سکون کا نزول ہو۔ آمین۔
برسبیل تذکرہ ۔۔۔۔ آپ کے رنگ ڈھنگ دیکھنے کا بھی ایک سواد آتا ہے۔محفل کے بعد رونق کہاں لگانے کا ارادہ ہے ؟بیس سال میں ابھی 30 دن پڑے ہیں۔ اگر محفل 10 جولائی سے پہلے بند ہو گئی تو پورے نہ ہو پائیں گے۔
سوچا تو میں نے بھی یہی تھا ۔ لیکن اظہار میں کچھ لحاظ کر گیا ۔50000 ہزار مراسلے اور ایک لاکھ مثبت درجہ بندیاں تو وقت کی محدودیت کے باعث دشوار دکھائی دیتی ہیں۔
زیک اگر حکم کریں تو منفی درجہ بندیوں میں آپ کو ہزاری منصب کے سنگِ میل پر پہنچانے کے لیے کچھ کیا جائے!
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
تو نہیں!!! اور سہی !!! اور نہیں اور سہی !!!برسبیل تذکرہ ۔۔۔۔ آپ کے رنگ ڈھنگ دیکھنے کا بھی ایک سواد آتا ہے۔محفل کے بعد رونق کہاں لگانے کا ارادہ ہے ؟
سوچی پیا تے بندہ گیا۔سوچا تو میں نے بھی یہی تھا ۔ لیکن اظہار میں کچھ لحاظ کر گیا ۔
زیک اس کا جواب تو پنجابی میں ہی دیں ۔ تب مزہ آئے ۔کی خیال اے فیر ؟
اب زیک کیا جواب دیں گے پنجابی میں ۔ میں ہی دینے کی جرات کر تا ہوں شاید ترجمانی ہو جائے ۔زیک اس کا جواب تو پنجابی میں ہی دیں ۔ تب مزہ آئے ۔
آنے تو دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امید ہے رنگ چوکھا آئے گا۔اب @زیک کیا جواب دیں گے پنجابی میں ۔ میں ہی دینے کی جرات کر تا ہوں شاید ترجمانی ہو جائے ۔
16 آنے سچ آکھیا تساں۔اب زیک کیا جواب دیں گے پنجابی میں ۔ میں ہی دینے کی جرات کر تا ہوں شاید ترجمانی ہو جائے ۔
تسی بھاویں منفی ریٹنگ لئی دو ہزار دی لڑ ی بنالیو ۔ سانوں کی ؟
(کیوں بھئی گُلِ یاسمیں میں کوئی جوٹھ بولیا ؟)
@زیک اگر حکم کریں تو منفی درجہ بندیوں میں آپ کو ہزاری منصب کے سنگِ میل پر پہنچانے کے لیے کچھ کیا جائے!
سوچا تو میں نے بھی یہی تھا ۔ لیکن اظہار میں کچھ لحاظ کر گیا ۔
ہمت ہے تو کوشش کر لیں۔ مجھے ۹۶۹ سے کوئی فرق پڑا ہے کہ مزید ۳۱ سے اثر ہو گا؟ البتہ یاد رہے کہ کئی محفلین جنہوں نے میرے مراسلے تلاش تلاش کر منفی ریٹنگ دیں ان کے پر جل گئے اور وہ ریٹنگ کی پرواز قابل نہ رہےسوچی پیا تے بندہ گیا۔
آپ عملی اقدامات اٹھائیں۔ جاتے جاتے اک ہزاری لڑی اس کی بھی بن جائے۔
زیک
کی خیال اے فیر ؟
باقی سب کوش چھڈو۔۔۔۔جیہڑا تسی سچ دا پٹھا "جوٹھ" لخیا اے، ایہہ کام خراب اے!اب زیک کیا جواب دیں گے پنجابی میں ۔ میں ہی دینے کی جرات کر تا ہوں شاید ترجمانی ہو جائے ۔
تسی بھاویں منفی ریٹنگ لئی دو ہزار دی لڑ ی بنالیو ۔ سانوں کی ؟
(کیوں بھئی گُلِ یاسمیں میں کوئی جوٹھ بولیا ؟)