عبداللہ محمد
محفلین
ابھی سوچ کہ کچھ پوسٹ کرتا ہوں۔
عموماً ایسی باتوں میں خون خرابے کا ذکر بھی موجود ہوتا ہے۔ 🙂میں اس معاملے میں ٹیم زیک میں ہوں بھئی۔ مجھ سے گزر کے جانا پڑے گا۔ 😂
تسی آگئے تے سمجھو ہو گیا! 🤣عموماً ایسی باتوں میں خون خرابے کا ذکر بھی موجود ہوتا ہے۔ 🙂
میں پہلی نظر میں "غیر" کو مِس کر گیا تھا۔آپ کی غیر موجودگی سے اردو کا اچھا بھلا نقصان متوقع ہے۔
آپ حکم کریں، اسی کو بنا دیتے ہیں! 🤣زیادہ سے زیادہ منفی ریٹنگ حاصل کرنے والا مراسلہ بھی منظرِ عام پر آنا چاہیے۔
میرا یا عمومی؟زیادہ سے زیادہ منفی ریٹنگ حاصل کرنے والا مراسلہ بھی منظرِ عام پر آنا چاہیے۔
پنجابی مقولے کی واضح مثالابھی سوچ کہ کچھ پوسٹ کرتا ہوں۔
عمومیمیرا یا عمومی؟
ان کرم فرمائیوں پر پردہ ہی ٹھیک ہے۔کیا یہ بھی جاننا چاہیں گے کہ میری پچھلے چھ ماہ کی ساری منفی ریٹنگز کس معزز رکن نے دی ہیں؟
عمومی
محض ریکارڈ کے لیے دلچسپی ہے۔ کسی مخصوص محفلین کے بارے میں کوئی تجسس نہیں۔
کچھ دے کچھ لے کی آفاقی بنیاد پر مجھے لاکھ تک پہنچنے میں مدد کریں گے تو میں بھی کچھ محنت کروں گا آپ کے عمومی تجسس میںان کرم فرمائیوں پر پردہ ہی ٹھیک ہے۔
لیکن ایک بات ہے۔۔۔۔آپ کی دی گئی منفی ریٹنگز کی تعداد زیادہ ہے اور لی گئی کم۔مزید برآں مثبت ریٹنگز میں بھی ٹاپ پہ جا رہے ہیں۔۔۔زبان خلق کو نقارہ۔۔۔۔؟کچھ دے کچھ لے کی آفاقی بنیاد پر مجھے لاکھ تک پہنچنے میں مدد کریں گے تو میں بھی کچھ محنت کروں گا آپ کے عمومی تجسس میں
ڈنکچھ دے کچھ لے کی آفاقی بنیاد پر مجھے لاکھ تک پہنچنے میں مدد کریں گے تو میں بھی کچھ محنت کروں گا آپ کے عمومی تجسس میں
مک مکا انڈر دا ٹیبل ہی سنا تھا آج تک۔۔۔
منفی ریٹنگ کم از کم 11 سے زیادہ ہوں ایک مراسلے پر، ورنہ اتنی ریٹنگ والا تو میرے علم میں بھی ہےکچھ دے کچھ لے کی آفاقی بنیاد پر مجھے لاکھ تک پہنچنے میں مدد کریں گے تو میں بھی کچھ محنت کروں گا آپ کے عمومی تجسس میں
ایجنٹ سے ڈائریکٹ ڈیل کرادوں ؟مک مکا انڈر دا ٹیبل ہی سنا تھا آج تک۔۔۔
یہ اس وقت درست تھا جب دی گئی ریٹنگز کے اعدادوشمار پبلکلی دستیاب تھے۔ اب بھی شاید ہو لیکن ٹھیک سے کہنا مشکل ہے۔ بیس سال یہاں رہنے اور اکثر پڑھنے اور پوسٹ کرنے کا نتیجہ یہی ہے کہ تقریبا ہر کیٹگری میں ٹاپ کے آس پاس ہی ہوںآپ کی دی گئی منفی ریٹنگز کی تعداد زیادہ ہے اور لی گئی کم۔
وہی تو۔۔۔۔یہ لوگ پتہ نہیں کیوں ایجنٹس کی کمائی پہ لات مارنے کو تلے ہوئے ہیں۔ ایسے کون کرتا ہے بھلا!ایجنٹ سے ڈائریکٹ ڈیل کرادوں ؟
ابھی بھی پبلکلی دستیاب ہی ہیں۔۔۔۔غور کریں۔یہ اس وقت درست تھا جب دی گئی ریٹنگز کے اعدادوشمار پبلکلی دستیاب تھے۔ اب بھی شاید ہو لیکن ٹھیک سے کہنا مشکل ہے۔ بیس سال یہاں رہنے اور اکثر پڑھنے اور پوسٹ کرنے کا نتیجہ یہی ہے کہ تقریبا ہر کیٹگری میں ٹاپ کے آس پاس ہی ہوں
ایجنٹ سے اور ڈائریکٹ؟ایجنٹ سے ڈائریکٹ ڈیل کرادوں ؟