مبارکباد زیک کے 46000 مراسلہ جات اور 97000 مثبت ریٹنگز اور محفل پر 20 سال

زیک

ایکاروس
عمومی
محض ریکارڈ کے لیے دلچسپی ہے۔ کسی مخصوص محفلین کے بارے میں کوئی تجسس نہیں۔

ان کرم فرمائیوں پر پردہ ہی ٹھیک ہے۔
کچھ دے کچھ لے کی آفاقی بنیاد پر مجھے لاکھ تک پہنچنے میں مدد کریں گے تو میں بھی کچھ محنت کروں گا آپ کے عمومی تجسس میں
 
لیکن ایک بات ہے۔۔۔۔آپ کی دی گئی منفی ریٹنگز کی تعداد زیادہ ہے اور لی گئی کم۔مزید برآں مثبت ریٹنگز میں بھی ٹاپ پہ جا رہے ہیں۔۔۔زبان خلق کو نقارہ۔۔۔۔؟
 
عرفان سعید

محفلین
کچھ دے کچھ لے کی آفاقی بنیاد پر مجھے لاکھ تک پہنچنے میں مدد کریں گے تو میں بھی کچھ محنت کروں گا آپ کے عمومی تجسس میں
منفی ریٹنگ کم از کم 11 سے زیادہ ہوں ایک مراسلے پر، ورنہ اتنی ریٹنگ والا تو میرے علم میں بھی ہے
 
زیک

ایکاروس
آپ کی دی گئی منفی ریٹنگز کی تعداد زیادہ ہے اور لی گئی کم۔
یہ اس وقت درست تھا جب دی گئی ریٹنگز کے اعدادوشمار پبلکلی دستیاب تھے۔ اب بھی شاید ہو لیکن ٹھیک سے کہنا مشکل ہے۔ بیس سال یہاں رہنے اور اکثر پڑھنے اور پوسٹ کرنے کا نتیجہ یہی ہے کہ تقریبا ہر کیٹگری میں ٹاپ کے آس پاس ہی ہوں
 
ابھی بھی پبلکلی دستیاب ہی ہیں۔۔۔۔غور کریں۔
 
Top