مزاح برائے تاوان

یاز

محفلین
اس سے ایک واقعہ یاد آ گیا کہ میں کچھ استری کر رہی تھی۔ کسی کی شرٹ پہ استری لگ گئی تھوڑی سی۔ اب جب اس نے دیکھا تو اتنا زیادہ اونچی آواز وغیرہ ہوگئی کہ یہ شرٹ ایسے ویسے جیسے کیسے۔۔۔۔میں سوچ رہی تھی کہ کیا کروں ایک تو کسی کا کام کر رہی تھی اوپر سے غلطی بھی اسی سے ہوتی ہے جو کوئی کام کرے۔ اتنا لمبا وقت کسی نے اکیلے ہی بولا اور اس بات پر بھی زچ کہ میں کیوں نہ بول رہی اور نارمل کیوں ہوں۔ آخر میں نے اس کے بولنے کے دوران ہی شرٹ کی قیمت دیکھی ویب سائٹ پہ اور اس کو 2 سے ضرب دے کے وہ پیسے ٹرانسفر کر دیے۔ اب سننے والے مجھے سٹوپڈ ہی کہیں گے لیکن بھئی نہیں لڑ ہوتا۔ نہیں باتیں سن ہوتیں۔ چند ہزاع کی چیز پہ لڑ لڑ کے مر جاؤ یا ڈس رسپیکٹ فل ہو جاؤ...یہ کیا لاجک ہے!اگر لڑنا بہت ہی ضروری ہے تو عظیم مقاصد تو رکھو یار!
شاواش بھئی۔ اہنسا ریز ٹو پاور فور
 
اے خان

محفلین
بات غم ناک ہے لیکن پھر بھی پر مزاح ریٹ کر دیا ہے۔۔۔آپ کے آخری مصرع پر!
(مجھے لڑنا اتنامشکل لگتا ہے کہ کوئی لڑ رہا ہو تو، میں سوچتی ہوں یہ اکیلا ہی لگا رہے۔۔۔میں اس وقت بقیہ بات کروں گی جب یہ نارمل ہو لے۔ اگر نارمل نہیں ہونا تے فیر اینہوں کہنی آں کسے ہور نال گل کرے! 😂)

میرا مقصد تو عظیم ہوگا نا کبھی لڑنے کی نوبت آئی
 
باباجی

میں نے بھی کئی بار اس طرح دوسروں کی لڑائیاں ختم کروانے یا کسی کو ایویں ای مسئلہ شروع ہو جائے تو بحث ختم کرنے کے لیے اپنا معاشی نقصان کیا ہے ۔۔ لیکن افسوس نہیں ہوا کبھی ۔۔ اور میں نے کبھی لڑائی میں پہل نہیں کی لیکن جب لڑائی شروع ہوگئی تو پھر کوئی تصفیہ نہیں آر یا پار
 
اے خان

محفلین
بات غم ناک ہے لیکن پھر بھی پر مزاح ریٹ کر دیا ہے۔۔۔آپ کے آخری مصرع پر!
(مجھے لڑنا اتنامشکل لگتا ہے کہ کوئی لڑ رہا ہو تو، میں سوچتی ہوں یہ اکیلا ہی لگا رہے۔۔۔میں اس وقت بقیہ بات کروں گی جب یہ نارمل ہو لے۔ اگر نارمل نہیں ہونا تے فیر اینہوں کہنی آں کسے ہور نال گل کرے! 😂)

اس سے ایک واقعہ یاد آ گیا کہ میں کچھ استری کر رہی تھی۔ کسی کی شرٹ پہ استری لگ گئی تھوڑی سی۔ اب جب اس نے دیکھا تو اتنا زیادہ اونچی آواز وغیرہ ہوگئی کہ یہ شرٹ ایسے ویسے جیسے کیسے۔۔۔۔میں سوچ رہی تھی کہ کیا کروں ایک تو کسی کا کام کر رہی تھی اوپر سے غلطی بھی اسی سے ہوتی ہے جو کوئی کام کرے۔ اتنا لمبا وقت کسی نے اکیلے ہی بولا اور اس بات پر بھی زچ کہ میں کیوں نہ بول رہی اور نارمل کیوں ہوں۔ آخر میں نے اس کے بولنے کے دوران ہی شرٹ کی قیمت دیکھی ویب سائٹ پہ اور اس کو 2 سے ضرب دے کے وہ پیسے ٹرانسفر کر دیے۔ اب سننے والے مجھے سٹوپڈ ہی کہیں گے لیکن بھئی نہیں لڑ ہوتا۔ نہیں باتیں سن ہوتیں۔ چند ہزار کی چیز پہ لڑ لڑ کے مر جاؤ یا ڈس رسپیکٹ فل ہو جاؤ...یہ کیا لاجک ہے!اگر لڑنا بہت ہی ضروری ہے تو عظیم مقاصد تو رکھو یار!
اسی وجہ سے ہمیں اللہ جنت میں جگہ دے گا کہ تین سال میں ہماری زبان سے کبھی اف نہیں نکلا ، ہم نے کبھی بیوی کے سامنے موبائل تک استعمال نہیں کیا یہ وقت انہی کا ہے
 
شاواش بھئی۔ اہنسا ریز ٹو پاور فور
ہوش سنبھالنے سے پہلے کا مسئلہ ہے ابھی تک حل نہیں ہوا۔ جہاں لوگ اونچی آواز میں بات کرتے ہیں، وہاں اپنی جگہ نہیں ہوتی اور اب تو بڑے ہو کے سمجھ بھی نہیں آتی کہ بندہ اتنی زور سے دھڑکتے دل کے ساتھ جائے کہاں۔ دنیا میں تو لوگ زیادہ ہیں ہی یہی ٹائپ!
اب بس اندر وہی ہے لیکن تھوڑا سا یہ موڈیفائے کر لیا ہے سوشل بیھیوئیر کہ لڑنا نہیں مگر resistance رکھنی ہے! ورنہ تو یہ چیزیں ابھی برداشت نہیں ہو رہیں ریزسٹنس کے بغیر سوا نیزے پر چلی گئیں تو کیسے برداشت ہوں گی۔
 
اسی وجہ سے ہمیں اللہ جنت میں جگہ دے گا کہ تین سال میں ہماری زبان سے کبھی اف نہیں نکلا ، ہم نے کبھی بیوی کے سامنے موبائل تک استعمال نہیں کیا یہ وقت انہی کا ہے
آپ کے گن آہستہ آہستہ سامنے آ رہے ہیں بھائی۔ امید ہے جب یہ کہانی پوری کھلے گی تو ہمیں آپ پہ فخر وغیرہ ہوگا!
 
یاز

محفلین
اسی وجہ سے ہمیں اللہ جنت میں جگہ دے گا کہ تین سال میں ہماری زبان سے کبھی اف نہیں نکلا ، ہم نے کبھی بیوی کے سامنے موبائل تک استعمال نہیں کیا یہ وقت انہی کا ہے
اس وقت اکاؤنٹ سے مراسلت تو آپ خود ہی کر رہے ہیں نا؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
میرا مقصد تو عظیم ہوگا نا کبھی لڑنے کی نوبت آئی
ہمرا سسٹم تھوڑا عجیب ہے جب پریشانی ہوتی ہے تو خوب کھا کر سو جاتے ہیں پریشانی بھی حیران رہ جاوے کس سے پالا پڑا ہے
آپ کھا کر اپنے کھانے سے اور سو کر اپنے خوابوں سے جو لڑ لیتے ہیں ۔
 
اے خان

محفلین
اس وقت اکاؤنٹ سے مراسلت تو آپ خود ہی کر رہے ہیں نا؟
ہاں جی
کچھ باتیں واقعی مجھ میں اچھی ہے، میرا معاشرہ بیوی کے بارے میں بہت تنگ نظر رکھتا ہے لیکن میں نے پہلے ہی دن شریک حیات کے ساتھ یہ بات کلئیر کر دی تھی کہ تم بیوی ہو میری زرخرید غلام نہیں نارمل رہو ،ہاں مجھ کبھی شکایت ہو تو ڈائریکٹ بات کرنا دل میں بات نہیں رکھنا میں خدا نہیں جو دل کی بات جان سکو، بہت خوش ہوئی، پہلے پہل کچھ مزاج کا فرق ہوتا ہے پھر آہستہ آہستہ سب صحیح ہوجاتا ہے.
 
باباجی

محفلین
ہوش سنبھالنے سے پہلے کا مسئلہ ہے ابھی تک حل نہیں ہوا۔ جہاں لوگ اونچی آواز میں بات کرتے ہیں، وہاں اپنی جگہ نہیں ہوتی اور اب تو بڑے ہو کے سمجھ بھی نہیں آتی کہ بندہ اتنی زور سے دھڑکتے دل کے ساتھ جائے کہاں۔ دنیا میں تو لوگ زیادہ ہیں ہی یہی ٹائپ!
اب بس اندر وہی ہے لیکن تھوڑا سا یہ موڈیفائے کر لیا ہے سوشل بیھیوئیر کہ لڑنا نہیں مگر resistance رکھنی ہے! ورنہ تو یہ چیزیں ابھی برداشت نہیں ہو رہیں ریزسٹنس کے بغیر سوا نیزے پر چلی گئیں تو کیسے برداشت ہوں گی۔
کیا ہی خوب کہا resistance
بہت ضروری ہے زندگی گزارنے کے لیے اسکے کئی روپ ہیں مگر مقصد ایک ہی ہے جو کہ بالکل جائز ہے کہ اپنی حدود کی حفاظت کرنا اور اگلے کو خبردار کرنا ۔۔ اس میں کوئی مضائقہ نہیں بلکہ اپنے پرائے، اچھے برے کی پہچان ہوجاتی ہے
 
Top