اے خان
محفلین
ہممم ہمرا مطلب کا نہیں 😂اوہ اچھا!!
ہممم ہمرا مطلب کا نہیں 😂اوہ اچھا!!
شاواش بھئی۔ اہنسا ریز ٹو پاور فوراس سے ایک واقعہ یاد آ گیا کہ میں کچھ استری کر رہی تھی۔ کسی کی شرٹ پہ استری لگ گئی تھوڑی سی۔ اب جب اس نے دیکھا تو اتنا زیادہ اونچی آواز وغیرہ ہوگئی کہ یہ شرٹ ایسے ویسے جیسے کیسے۔۔۔۔میں سوچ رہی تھی کہ کیا کروں ایک تو کسی کا کام کر رہی تھی اوپر سے غلطی بھی اسی سے ہوتی ہے جو کوئی کام کرے۔ اتنا لمبا وقت کسی نے اکیلے ہی بولا اور اس بات پر بھی زچ کہ میں کیوں نہ بول رہی اور نارمل کیوں ہوں۔ آخر میں نے اس کے بولنے کے دوران ہی شرٹ کی قیمت دیکھی ویب سائٹ پہ اور اس کو 2 سے ضرب دے کے وہ پیسے ٹرانسفر کر دیے۔ اب سننے والے مجھے سٹوپڈ ہی کہیں گے لیکن بھئی نہیں لڑ ہوتا۔ نہیں باتیں سن ہوتیں۔ چند ہزاع کی چیز پہ لڑ لڑ کے مر جاؤ یا ڈس رسپیکٹ فل ہو جاؤ...یہ کیا لاجک ہے!اگر لڑنا بہت ہی ضروری ہے تو عظیم مقاصد تو رکھو یار!
میرا مقصد تو عظیم ہوگا نا کبھی لڑنے کی نوبت آئیبات غم ناک ہے لیکن پھر بھی پر مزاح ریٹ کر دیا ہے۔۔۔آپ کے آخری مصرع پر!
(مجھے لڑنا اتنامشکل لگتا ہے کہ کوئی لڑ رہا ہو تو، میں سوچتی ہوں یہ اکیلا ہی لگا رہے۔۔۔میں اس وقت بقیہ بات کروں گی جب یہ نارمل ہو لے۔ اگر نارمل نہیں ہونا تے فیر اینہوں کہنی آں کسے ہور نال گل کرے! 😂)
اس سے ایک واقعہ یاد آ گیا کہ میں کچھ استری کر رہی تھی۔ کسی کی شرٹ پہ استری لگ گئی تھوڑی سی۔ اب جب اس نے دیکھا تو اتنا زیادہ اونچی آواز وغیرہ ہوگئی کہ یہ شرٹ ایسے ویسے جیسے کیسے۔۔۔۔میں سوچ رہی تھی کہ کیا کروں ایک تو کسی کا کام کر رہی تھی اوپر سے غلطی بھی اسی سے ہوتی ہے جو کوئی کام کرے۔ اتنا لمبا وقت کسی نے اکیلے ہی بولا اور اس بات پر بھی زچ کہ میں کیوں نہ بول رہی اور نارمل کیوں ہوں۔ آخر میں نے اس کے بولنے کے دوران ہی شرٹ کی قیمت دیکھی ویب سائٹ پہ اور اس کو 2 سے ضرب دے کے وہ پیسے ٹرانسفر کر دیے۔ اب سننے والے مجھے سٹوپڈ ہی کہیں گے لیکن بھئی نہیں لڑ ہوتا۔ نہیں باتیں سن ہوتیں۔ چند ہزاع کی چیز پہ لڑ لڑ کے مر جاؤ یا ڈس رسپیکٹ فل ہو جاؤ...یہ کیا لاجک ہے!اگر لڑنا بہت ہی ضروری ہے تو عظیم مقاصد تو رکھو یار!
میں نے بھی کئی بار اس طرح دوسروں کی لڑائیاں ختم کروانے یا کسی کو ایویں ای مسئلہ شروع ہو جائے تو بحث ختم کرنے کے لیے اپنا معاشی نقصان کیا ہے ۔۔ لیکن افسوس نہیں ہوا کبھی ۔۔ اور میں نے کبھی لڑائی میں پہل نہیں کی لیکن جب لڑائی شروع ہوگئی تو پھر کوئی تصفیہ نہیں آر یا پاربات غم ناک ہے لیکن پھر بھی پر مزاح ریٹ کر دیا ہے۔۔۔آپ کے آخری مصرع پر!
(مجھے لڑنا اتنامشکل لگتا ہے کہ کوئی لڑ رہا ہو تو، میں سوچتی ہوں یہ اکیلا ہی لگا رہے۔۔۔میں اس وقت بقیہ بات کروں گی جب یہ نارمل ہو لے۔ اگر نارمل نہیں ہونا تے فیر اینہوں کہنی آں کسے ہور نال گل کرے! 😂)
اس سے ایک واقعہ یاد آ گیا کہ میں کچھ استری کر رہی تھی۔ کسی کی شرٹ پہ استری لگ گئی تھوڑی سی۔ اب جب اس نے دیکھا تو اتنا زیادہ اونچی آواز وغیرہ ہوگئی کہ یہ شرٹ ایسے ویسے جیسے کیسے۔۔۔۔میں سوچ رہی تھی کہ کیا کروں ایک تو کسی کا کام کر رہی تھی اوپر سے غلطی بھی اسی سے ہوتی ہے جو کوئی کام کرے۔ اتنا لمبا وقت کسی نے اکیلے ہی بولا اور اس بات پر بھی زچ کہ میں کیوں نہ بول رہی اور نارمل کیوں ہوں۔ آخر میں نے اس کے بولنے کے دوران ہی شرٹ کی قیمت دیکھی ویب سائٹ پہ اور اس کو 2 سے ضرب دے کے وہ پیسے ٹرانسفر کر دیے۔ اب سننے والے مجھے سٹوپڈ ہی کہیں گے لیکن بھئی نہیں لڑ ہوتا۔ نہیں باتیں سن ہوتیں۔ چند ہزاع کی چیز پہ لڑ لڑ کے مر جاؤ یا ڈس رسپیکٹ فل ہو جاؤ...یہ کیا لاجک ہے!اگر لڑنا بہت ہی ضروری ہے تو عظیم مقاصد تو رکھو یار!
مشروبات کا سن کرہی مشروبات بولے تو
ہمارا۔۔۔ بولے تو!!ہممم ہمرا مطلب کا نہیں 😂
اسی وجہ سے ہمیں اللہ جنت میں جگہ دے گا کہ تین سال میں ہماری زبان سے کبھی اف نہیں نکلا ، ہم نے کبھی بیوی کے سامنے موبائل تک استعمال نہیں کیا یہ وقت انہی کا ہےبات غم ناک ہے لیکن پھر بھی پر مزاح ریٹ کر دیا ہے۔۔۔آپ کے آخری مصرع پر!
(مجھے لڑنا اتنامشکل لگتا ہے کہ کوئی لڑ رہا ہو تو، میں سوچتی ہوں یہ اکیلا ہی لگا رہے۔۔۔میں اس وقت بقیہ بات کروں گی جب یہ نارمل ہو لے۔ اگر نارمل نہیں ہونا تے فیر اینہوں کہنی آں کسے ہور نال گل کرے! 😂)
اس سے ایک واقعہ یاد آ گیا کہ میں کچھ استری کر رہی تھی۔ کسی کی شرٹ پہ استری لگ گئی تھوڑی سی۔ اب جب اس نے دیکھا تو اتنا زیادہ اونچی آواز وغیرہ ہوگئی کہ یہ شرٹ ایسے ویسے جیسے کیسے۔۔۔۔میں سوچ رہی تھی کہ کیا کروں ایک تو کسی کا کام کر رہی تھی اوپر سے غلطی بھی اسی سے ہوتی ہے جو کوئی کام کرے۔ اتنا لمبا وقت کسی نے اکیلے ہی بولا اور اس بات پر بھی زچ کہ میں کیوں نہ بول رہی اور نارمل کیوں ہوں۔ آخر میں نے اس کے بولنے کے دوران ہی شرٹ کی قیمت دیکھی ویب سائٹ پہ اور اس کو 2 سے ضرب دے کے وہ پیسے ٹرانسفر کر دیے۔ اب سننے والے مجھے سٹوپڈ ہی کہیں گے لیکن بھئی نہیں لڑ ہوتا۔ نہیں باتیں سن ہوتیں۔ چند ہزار کی چیز پہ لڑ لڑ کے مر جاؤ یا ڈس رسپیکٹ فل ہو جاؤ...یہ کیا لاجک ہے!اگر لڑنا بہت ہی ضروری ہے تو عظیم مقاصد تو رکھو یار!
ہوش سنبھالنے سے پہلے کا مسئلہ ہے ابھی تک حل نہیں ہوا۔ جہاں لوگ اونچی آواز میں بات کرتے ہیں، وہاں اپنی جگہ نہیں ہوتی اور اب تو بڑے ہو کے سمجھ بھی نہیں آتی کہ بندہ اتنی زور سے دھڑکتے دل کے ساتھ جائے کہاں۔ دنیا میں تو لوگ زیادہ ہیں ہی یہی ٹائپ!شاواش بھئی۔ اہنسا ریز ٹو پاور فور
ویسے بھی جانا ہے کچھ پل ساتھ رہ لوہمارا۔۔۔ بولے تو!!
اپن کا جوائنٹ اکاؤنٹ کب سے ہونے لگا؟
آپ کے گن آہستہ آہستہ سامنے آ رہے ہیں بھائی۔ امید ہے جب یہ کہانی پوری کھلے گی تو ہمیں آپ پہ فخر وغیرہ ہوگا!اسی وجہ سے ہمیں اللہ جنت میں جگہ دے گا کہ تین سال میں ہماری زبان سے کبھی اف نہیں نکلا ، ہم نے کبھی بیوی کے سامنے موبائل تک استعمال نہیں کیا یہ وقت انہی کا ہے
کہانی پوری کھلے اس سے پہلے محفل راہ لے گی، ان شاء اللہآپ کے گن آہستہ آہستہ سامنے آ رہے ہیں بھائی۔ امید ہے جب یہ کہانی پوری کھلے گی تو ہمیں آپ پہ فخر وغیرہ ہوگا!
اس وقت اکاؤنٹ سے مراسلت تو آپ خود ہی کر رہے ہیں نا؟اسی وجہ سے ہمیں اللہ جنت میں جگہ دے گا کہ تین سال میں ہماری زبان سے کبھی اف نہیں نکلا ، ہم نے کبھی بیوی کے سامنے موبائل تک استعمال نہیں کیا یہ وقت انہی کا ہے
لیکن پھر وہ "ساقیہ" کا کیا؟کہانی پوری کھلے اس سے پہلے محفل راہ لے گی، ان شاء اللہ
جلدی جلدی کھول دیں۔۔۔۔ہماری ہیلپ چاہیے ہو تو حاضر ہیں لیکن قارئین کو تشنہ نہ چھوڑیں !کہانی پوری کھلے اس سے پہلے محفل راہ لے گی، ان شاء اللہ
یعنی آپ کہہ رہے ہیں بندوق کے دوسری طرف بھرجائی ہیں؟اس وقت اکاؤنٹ سے مراسلت تو آپ خود ہی کر رہے ہیں نا؟
میرا مقصد تو عظیم ہوگا نا کبھی لڑنے کی نوبت آئی
آپ کھا کر اپنے کھانے سے اور سو کر اپنے خوابوں سے جو لڑ لیتے ہیں ۔ہمرا سسٹم تھوڑا عجیب ہے جب پریشانی ہوتی ہے تو خوب کھا کر سو جاتے ہیں پریشانی بھی حیران رہ جاوے کس سے پالا پڑا ہے
ہاں جیاس وقت اکاؤنٹ سے مراسلت تو آپ خود ہی کر رہے ہیں نا؟
کیا ہی خوب کہا resistanceہوش سنبھالنے سے پہلے کا مسئلہ ہے ابھی تک حل نہیں ہوا۔ جہاں لوگ اونچی آواز میں بات کرتے ہیں، وہاں اپنی جگہ نہیں ہوتی اور اب تو بڑے ہو کے سمجھ بھی نہیں آتی کہ بندہ اتنی زور سے دھڑکتے دل کے ساتھ جائے کہاں۔ دنیا میں تو لوگ زیادہ ہیں ہی یہی ٹائپ!
اب بس اندر وہی ہے لیکن تھوڑا سا یہ موڈیفائے کر لیا ہے سوشل بیھیوئیر کہ لڑنا نہیں مگر resistance رکھنی ہے! ورنہ تو یہ چیزیں ابھی برداشت نہیں ہو رہیں ریزسٹنس کے بغیر سوا نیزے پر چلی گئیں تو کیسے برداشت ہوں گی۔
اوہ نہیں ایسی بات نہیں ہے، انہیں ابھی تک سوشل ایپ کے نام تک نہیں آتے زیادہ تر بس پاکستانی ڈرامے دیکھنا ان کے لیے تفریح کا ذریعہ ہے یا ناولیعنی آپ کہہ رہے ہیں بندوق کے دوسری طرف بھرجائی ہیں؟
اس کی یاد آئے گیلیکن پھر وہ "ساقیہ" کا کیا؟