مزاح برائے تاوان

images
ایل او ٹی آر سے استعفی؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
دونوں

deer فیملی بھی چھوٹی نہیں۔ Antelope کو بھی ہرن ہی کرنا چاہتے ہیں؟
ہاں میرا خیال ہے کہ ہرن ، ڈئیر اور اینٹی لوپس، دونوں کو محیط ہو۔
کوڈو ،ولڈبیسٹ، ٹوپی ، اوریکس ، رینڈئیر،ایلک ،چیتل ،گیرنوک وغیرہ سب ہی ہرن کہلائیں گے۔
( حال ہی میں دیونا گری سیکھتے ہوئے دیکھا کہ یہ لفظ ہندی میں ہرڑں لکھا جاتا ہے ۔)
 
زیک

ایکاروس

تو نیل گائے بھی ہرن؟
 
وہاں چمن آئسکریم کی مشہوری چل گئی اور بقیہ لوگوں کو کچے کے ڈاکو اٹھا کر لے گئے۔۔۔اور آپ لوگ یہاں ہرنوں کی ذیلی اقسام پر ہاتھ صاف کر رہے ہیں!!
 
مجھے بھی بھوک تو لگ گئی ہے۔۔۔مگر یہ نگوڑ ماری انٹرمٹنٹ فاسٹنگ!!
(زیک اب جب آپ نے ٹرانسلیٹر استعمال کیا تو مجھے بھی بتائیے گا کہ کیا کہتا ہے وہ نگوڑ ماری کے بارے میں)
 
زیک

ایکاروس
زیادہ تر مغرب کے وقت ڈنر کرتے ہیں اور پھر صبح دس گیارہ کے درمیان کھانا۔ لیکن زیادہ ہارڈ اینڈ فاسٹ رول نہیں رکھا، بس کوشش ہوتی ہے رات کو صرف پئیں۔
یہ تو مجھ سے زیادہ مختلف نہیں۔ میں مغرب سے دو گھنٹے پہلے ڈنر کرتا ہوں اور پھر صبح سات آٹھ کے درمیان ناشتہ
 
یہ تو مجھ سے زیادہ مختلف نہیں۔ میں مغرب سے دو گھنٹے پہلے ڈنر کرتا ہوں اور پھر صبح سات آٹھ کے درمیان ناشتہ
اپنا ٹائم زون بھی لکھ دیجیے، تاکہ فن لینڈ اور ناروے سمجھنے والے حضرات کی غلط فہمیوں کا قلعہ قمع کیا جا سکے۔
 
Top