یاز
محفلین
بات تو تب ہے جو بتا دیںکراچی میں دیکھی ہزاروں کی ہستی
قرار آفریں بے قراروں کی بستی
کہ ملتی کہاں سے جینز سستی
بات تو تب ہے جو بتا دیںکراچی میں دیکھی ہزاروں کی ہستی
قرار آفریں بے قراروں کی بستی
ہمیں کیا۔۔۔ہم تو وہ والی اردو بولتے ہیں جس میں چراند کا کبھی گزر بھی نہ ہوا!اردومیں پسوڑی کو چِراند کہتے ہیں 🤣
بالکل نہیں گلشن حدید اس وقت تک بہت بارونق اور گنجان ہوچکا تھا ۔۔ اس کے بعد کیا ہوا نہیں معلوم کہ دوبارہ چاہنے کے باوجود کراچی نہیں آسکااس وقت تو گلشن حدید کافی ویران تھا میرے خیال میں شاید
وہ مشکل سوالات کا پیپر بنانے پہ یقین رکھتے تھے۔اس بات کے بعد وہ (استاد) ہنسے کیا؟؟؟؟
خراماں خراماں کلفٹن پہ آ کربات تو تب ہے جو بتا دیں
کہ ملتی کہاں سے جینز سستی
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓وہ مشکل سوالات کا پیپر بنانے پہ یقین رکھتے تھے۔
یہاں ادبی اور ناولوں میں لکھی جانے والی اردو لکھ کر "بولی" جاتی ہےہمیں کیا۔۔۔ہم تو وہ والی اردو بولتے ہیں جس میں چراند کا کبھی گزر بھی نہ ہوا!
بلکہ مزید کئی فرہنگ آصفیہ والے الفاظ رہ گئے۔
محفل میں؟ میں بھی آپ کی طرح دیر بعد ہی آئی ہوں اور تراکیب کے مطلب پوچھتی پائی گئی ہوں۔۔۔یہاں ادبی اور ناولوں میں لکھی جانے والی اردو لکھ کر "بولی" جاتی ہے
بالکل نہیں گلشن حدید اس وقت تک بہت بارونق اور گنجان ہوچکا تھا ۔۔ اس کے بعد کیا ہوا نہیں معلوم کہ دوبارہ چاہنے کے باوجود کراچی نہیں آسکا
میں بہت کم عمری سے مطالعہ کا شوقین و عادی رہا ۔۔ لیکن پھر بوجہ پچھلے کئی سال میں کسی بھی قسم کے مطالعے سے دور رہا اور اگر پڑھا بھی تو اپنی فیلڈ سے متعلق ۔۔ اسلیے میں اعتراف کرتا ہوں کہ اردو کی تراکیب اور دقیق مسائل کے ساتھ sync نہیں ہو پارہامحفل میں؟ میں بھی آپ کی طرح دیر بعد ہی آئی ہوں اور تراکیب کے مطلب پوچھتی پائی گئی ہوں۔۔۔
ویسے میں نے آخری بار اردو لٹریچر شاید کالج کے زمانے میں پڑھا تھا۔ ایک دہائی سے تقریبا مکمل انٹرنیشنل لٹریچر پہ شفٹ کیا ہوا ہے۔اسی لیے زبان کوئی نہیں اچھی اپنی، نرے خیالات ہی خیالات!
جینز کو چھوڑیں بات تو تب ہے جو بتا دیں
کہ ملتی کہاں سے جینز سستی
آپا جی، نہ کریں!!
پھر پینے پلانے کی باتیں ۔۔۔۔ مجھے پہلے ہی شک تھا ۔جینز کو چھوڑیں
ہم لوگ کراچی کے عجب لوگ ہیں صاحب
کھانا ہے سمندر میں تو پینا سر ساحل
بس اسی مراسلے تک رہیے گا۔ قدم روک لیں!پھر پینے پلانے کی باتیں ۔۔۔۔ مجھے پہلے ہی شک تھا ۔
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓پھر پینے پلانے کی باتیں ۔۔۔۔ مجھے پہلے ہی شک تھا ۔
اب تو ہو گیا جی 😎۔آپا جی، نہ کریں!!
رقصِ بادِ صبا، کراچی میںبس اسی مراسلے تک رہیے گا۔ قدم روک لیں!
گرت هواست که بینی بهشت و طوبیٰ را