علی وقار
محفلین
خدائے بزرگ و برتر زندگی دے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے رکھے، آمین۔ہمارے میکائیل اپنے اردو کھیل میں
خدائے بزرگ و برتر زندگی دے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے رکھے، آمین۔ہمارے میکائیل اپنے اردو کھیل میں
آمین الہی آمینخدائے بزرگ و برتر زندگی دے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے رکھے، آمین۔
اور ان کے والدین کس طرف کو جا رہے ہیں؟ ہمارے والے تو بچپنے کی طرف۔۔۔لڑی شروع ہوئی تو بچے چھوٹے اور بے حد معصوم تھے۔ اب بچے بڑے اور سمجھدار ہو گئے ہیں ماشاءاللہ۔
واہ واہ۔۔۔ساس بھی کبھی بہو تھی؟ہم تو لڑکی ڈھونڈنے لگے ہیں۔۔۔![]()
ارے واہ۔ چراغ ِ رخِ زیبا وغیرہ بھی ساتھ لے کے جائیے گا۔ہم تو لڑکی ڈھونڈنے لگے ہیں۔۔۔![]()
بہو بہو کرتی آپے ساس ہوئی وغیرہواہ واہ۔۔۔ساس بھی کبھی بہو تھی؟
واقعی! گیارہ سال ہو گئے۔ اب تو ایمٹی نیسٹر ہوئے بھی تین سال ہونے کو ہیں۔لڑی شروع ہوئی تو بچے چھوٹے اور بے حد معصوم تھے۔ اب بچے بڑے اور سمجھدار ہو گئے ہیں ماشاءاللہ۔
ایمٹی نیسٹ انجوائے کر رہے ہیں یا قبر میں پیر لٹکائے بیٹھے ہیںاور ان کے والدین کس طرف کو جا رہے ہیں؟ ہمارے والے تو بچپنے کی طرف۔۔۔
خاصا مشکل کام ہے۔ چاہتے ہیں کہ بس خود ہی مل جائے۔ کسی بھی قسم کا چراغ/بلب/ٹیوب لائٹ/لالٹین وغیرہ لے کے ڈھونڈنی نہ پڑے۔ارے واہ۔ چراغ ِ رخِ زیبا وغیرہ بھی ساتھ لے کے جائیے گا۔
بچوں کو آؤٹ سورس کر دیںخاصا مشکل کام ہے۔ چاہتے ہیں کہ بس خود ہی مل جائے۔ کسی بھی قسم کا چراغ/بلب/ٹیوب لائٹ/لالٹین وغیرہ لے کے ڈھونڈنی نہ پڑے۔![]()
یعنی دل نہیں مانتا کہ اتنا اہم کام جس کی زندگی متعلق ہے اسے ہی سونپ دیا جاوے؟دل مانتا نہیں کہ اتنا اہم کام کسی اور کے حوالے کر دوں۔
اسی سے مشتاق احمد یوسفی صاحب کی بات یاد آئی ۔۔۔یعنی دل نہیں مانتا کہ اتنا اہم کام جس کی زندگی متعلق ہے اسے ہی سونپ دیا جاوے؟
اب سمجھی۔یعنی دل نہیں مانتا کہ اتنا اہم کام جس کی زندگی متعلق ہے اسے ہی سونپ دیا جاوے؟