سیما علی
لائبریرین
آمین الہی آمینماشاءاللہ
اللہ پاک قسمت اچھی کرے
آمین!
آمین الہی آمینماشاءاللہ
اللہ پاک قسمت اچھی کرے
آمین!
اللّٰہ تعالیٰ حفظ و امان میں رکھے اور نصیب اچھے کرے، آمین ♥️🌹صغیر صاحب یہ ہماری پوتی ہیں
ہماری لا ڈلی زوئی رضا
ہمارے رضا کی طرح رحمدل
ماشاء اللہ ❤️
بہت بہت شکریہ صغیر صاحباللّٰہ تعالیٰ حفظ و امان میں رکھے اور نصیب اچھے کرے، آمین ♥️🌹
ماشاءاللہیہیں اسی دھاگے میں کبھی بچپن کی باتیں تھیں۔
ماشاءاللہ نجانے کب باپ بیٹے کے کچھ کپڑے پہچان میں آنے بند ہوئے کہ کون سا کس کا ہے؟ پھر ناپے جانے لگے کہ ناپ میں بڑے، بیٹے کے ہیں ۔
ماں بیٹی میں بھی کچھ کپڑوں کے تبادلے ہونے لگے۔ پہلے بیٹی ماں کے پہن لیتی تھی تو اب ماں بھی بیٹی کے پہننے لگی۔
الحمد اللہ ربّ العالمین۔
بچے بڑے ہوجاتے ہیں اور انکے شوق اورجب اردو محفل شروع ہوئی تو بیٹی نی چلنا نہ سیکھا تھا۔ اب اسے یونیورسٹی گئے بھی چند سال ہو گئے۔ کچھ ماہ قبل گاڑٰی بھی لے گئی۔ اس کے بعد ابھی مجھے کوئی کار پسند نہیں آئی لہذا بیوی ہی کی کار شیئر کر رہا ہوں۔
خوب زندگی گزر رہی ہے اس کی بھی اور ہماری بھی۔ ملاقات بھی سال میں چند بار ہی ہوتی ہے تو باتیں بھی کم ہیں۔ پھر جو باتیں ہیں وہ ہماری طرح adult ہی قسم کی ہیں۔
ماشاء اللہ وقت کیسے پر لگا کر اڑ جاتا ہےیونیورسٹی گئے بھی چند سال ہو گئے۔ کچھ ماہ قبل گاڑٰی بھی لے گئی۔ اس کے بعد ابھی مجھے کوئی کار پسند نہیں آئی لہذا بیوی ہی کی کار شیئر کر رہا ہوں۔
اگرچہ ایسا دیکھا ضرور ہے لیکن خود تجربہ نہیں ہوا۔اب تو ایسا لگنے لگانے ہر دس سال کے فرق سے
Generation Gap
ہے
انکی باتیں انکے دوست زیادہ سمجھ سکتے ہیں -
یہ تو بہت اچھی بات ہےاگرچہ ایسا دیکھا ضرور ہے لیکن خود تجربہ نہیں ہوا۔
جنریشن گیپ آپ کی روایتی سوچ سے نمٹنے کی حکمت عملی اور اپنے آپ کو ماحول سے مطابق ڈھالنے کے فقدان پر منحصر ہوتا ہے ۔اگرچہ ایسا دیکھا ضرور ہے لیکن خود تجربہ نہیں ہوا۔
آمینکبھی مخالف رویے بھی برداشت کرنے پڑتے ہیں۔ لوگ حسد اور مخالفت میں اخلاقیات بھی بھول جاتے ہیں۔
بس اللہ برے مقدر اور ناقابلِ تلافی نقصان سے پناہ دے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
اس کے علاوہ بچے کو برابر سمجھنا اور ایسا ہی سلوک رکھنا بھی اہم ہےجنریشن گیپ آپ کی روایتی سوچ سے نمٹنے کی حکمت عملی اور اپنے آپ کو ماحول سے مطابق ڈھالنے کے فقدان پر منحصر ہوتا ہے ۔
اگر آپ تبدیلیوں کو اچھی طرح سمجھیں اور کھلے دل سے قبول کریں تو اس گیپ کو فل کر سکتے ہیں ۔
کیا یہ درست ہے۔