مریم افتخار
محفلین
ہمت عورتاں مدد خود آاور اس بچی کو دیکھنے والی آنکھ کے بارے کیا خیال ہے 🤭
ہمت عورتاں مدد خود آاور اس بچی کو دیکھنے والی آنکھ کے بارے کیا خیال ہے 🤭
اتنا مذاق تو میرا بھی نہیں بنا تھا جب میں ہیرو بننے کے چکر ایک اتھرے بیل کے پاس چلاگیا تھا اور اس نے مجھے پیار سے اٹھاکر ڈم ڈم کی باڑ کے دوسری طرف پھینک دیا تھاہمت عورتاں مدد خود آ
آپ کا اس لیے نہیں بنا کیونکہ آپ ہیرو بننے کے چکر میں تھے۔ ہم ازلی ہیرو ہیں اس لیے ولن بننے کے چکروں میں رہتے ہیں۔اتنا مذاق تو میرا بھی نہیں بنا تھا جب میں ہیرو بننے کے چکر ایک اتھرے بیل کے پاس چلاگیا تھا اور اس نے مجھے پیار سے اٹھاکر ڈم ڈم کی باڑ کے دوسری طرف پھینک دیا تھا
تب سے میں نے ہیرو اور ولن چھوڑ کر صرف حاضرین و ناظرین کا کردار پسند کیاآپ کا اس لیے نہیں بنا کیونکہ آپ ہیرو بننے کے چکر میں تھے۔ ہم ازلی ہیرو ہیں اس لیے ولن بننے کے چکروں میں رہتے ہیں۔
(بقول محمد علی جناح جو آپ کےپاس نہیں وہی لینا چاہو گے 😂)
کس سے اداس رہتا ہے؟ کس کے ساتھ ہنستے ہیں؟ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں
دل ہمیشہ اداس رہتا ہے
خود سے اداس رہتا ہےکس سے اداس رہتا ہے؟ کس کے ساتھ ہنستے ہیں؟
وقت اچھا بھی آئے گا ناصرہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں
دل ہمیشہ اداس رہتا ہے
ہمارے جانے کے بعد اداسی ترک وغیرہ کرنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟@
خود سے اداس رہتا ہے
محفلین کے ساتھ
کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہہمارے جانے کے بعد اداسی ترک وغیرہ کرنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟
یاد آیا ڈسکور ہے ناکٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ
آج اس شہر میں، کل نئے شہر میں، بس اسی لہر میںوقت اچھا بھی آئے گا ناصر
غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی
شکر ہے ڈسکورڈ کا صرف "ڈ" ہی آپ کے کی بورڈ سے برآمد نہ ہوا۔۔۔اگر یہ ایک "ر" بھی رکھ لیتا تو ہم کیا ہی کر لیتے!!!یاد آیا ڈسکور ہے نا
لیکن سارا سفر اداسی میں نہیں کاٹنا بھائی!کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ
خوب صورت شراکت۔ چار دن اور محفل رہ گئی تو آپ کے ذوق کو ہم بہت بلندیوں پر پاتے ہیں!آج اس شہر میں، کل نئے شہر میں، بس اسی لہر میں
اڑتے پتوں کے پیچھے اڑاتا رہا، شوقِ آوارگی
اس گلی کے بہت کم نظر لوگ تھے، فتنہ گر لوگ تھے
زخم کھاتا رہا، مسکراتا رہا، شوقِ آوارگی
کوئی پیغام گل تک نہ پہنچا مگر، پھر بھی شام و سحر
ناز بادِ چمن کے اٹھاتا رہا، شوقِ آوارگی
کوئی ہنس کے ملے، غنچۂ دل کھلے، چاک دل کا سلے
ہر قدم پر نگاہیں بچھاتا رہا، شوقِ آوارگی
دشمنِ جاں فلک، غیر ہے یہ زمیں، کوئی اپنا نہیں
خاک سارے جہاں کی اڑاتا رہا، شوقِ آوارگی
ہمملیکن سارا سفر اداسی میں نہیں کاٹنا بھائی!
ہر جذبے اور زندگی کے ہر رنگ کا زندگی میں اپنا حصہ ہے۔
کس کے والا؟
ہمرا ذوق بلندیوں کو چھو ہی رہا تھا کہ کوئی جاتے لے گیا تھا ساتھ،خوب صورت شراکت۔ چار دن اور محفل رہ گئی تو آپ کے ذوق کو ہم بہت بلندیوں پر پاتے ہیں!
آپ کا والا 😂کس کے والا؟
دونوں ڈ غائب ہوتے تو دوجے عبداللہ صاحب کی دلچسپی کا میدان بنتا۔شکر ہے ڈسکورڈ کا صرف "ڈ" ہی آپ کے کی بورڈ سے برآمد نہ ہوا۔۔۔اگر یہ ایک "ر" بھی رکھ لیتا تو ہم کیا ہی کر لیتے!!!