یاز
محفلین
تبھی تو یہ مراسلہ آ پایا، ورنہ تو ۔۔۔حجام کے ہاتھ میں استرا نہ تھا؟
تبھی تو یہ مراسلہ آ پایا، ورنہ تو ۔۔۔حجام کے ہاتھ میں استرا نہ تھا؟
زیک صاحب دراصل وہی شہرہ آفاق سوال پوچھنا چاہ رہے ہیں۔۔۔"فیر بچ گیاں سی کہ مر گیاں سی؟"تبھی تو یہ مراسلہ آ پایا، ورنہ تو ۔۔۔
صحیح سے ٹیگ کریں پہلے ہمیں ۔ پیش کے ساتھ۔یہ اردو محفل کی غالبا چالیسویں اور آخری عید تھی۔ آپ سب کی عید کیسی رہی؟عید سے متعلق کوئی پرمزاح واقعہ اگر بتانا چاہیں؟
اس دھاگے میں پہلے سبھی آنے والے حاضر ہووووووں!
یاز سیما علی زیک نیرنگ خیال سید عاطف علی فیصل عظیم فیصل بابا جی ظفری اے خان محمد احمد @گل یاسمیں فہیم
یار چار دن کی چاندنی ہے (محفل اب)، کیا اس کے لیے نئے نئے کی بورڈز ٹرائی کروں !!صحیح سے ٹیگ کریں پہلے ہمیں ۔ پیش کے ساتھ۔
اچھا۔یار چار دن کی چاندنی ہے (محفل اب)، کیا اس کے لیے نئے نئے کی بورڈز ٹرائی کروں !!
جو فون کے ڈیفالٹ کی بورڈ میں اردو ایڈ کی ہے اس میں اعراب اور ایک دو حروف نہیں۔۔۔اور مزید یہ کہ چار پانچ سال اردو محفل سے دوری پہ ہمارے فون سے اردو ٹائپنگ اور لینگوئج مکمل متروک تھی۔
اپنے نام کی پیش معاف کر کے آپ نے ہمیں زیر کر لیا!اچھا۔
محفل چار دن کی چاندنی کیوں ہے۔ اونلی فار ریڈ تو رہے گی۔ تو سدا بہار ہی ہوئی نا۔
ہمارا نام چاہے پیش کے بغیر لکھ لیں لیکن محفل کو کچھ نہ کہیں۔
سَدا نہ باغیں بُلبُل بولے ، سَدا نہ باغ بہاراںمحفل چار دن کی چاندنی کیوں ہے۔ اونلی فار ریڈ تو رہے گی۔ تو سدا بہار ہی ہوئی نا۔
محفل پہ لکھنا تو چار دن کی چاندنی ہی ہے۔۔۔اس کے بعد (میرا) ڈسکورڈ تو وائس نوٹس کا "گھپ اندھیرا" ہے! 😂محفل چار دن کی چاندنی کیوں ہے۔ اونلی فار ریڈ تو رہے گی
مجھے تو لگتا ہے ریڈ اونلی کا بھی روکڑا لگتا ہے، کب تلک بہتا رہے گا بے گناہوں کا لہو۔۔۔اونلی فار ریڈ تو رہے گی
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣حجام کے ہاتھ میں استرا نہ تھا؟
😆😆😆😆😆نہیں وہ ابھی بندر کے پاس ہی تھا!
آپا جی وہ بچی سچ میں کوئی اور تھی۔ میں نے تو لذت تحریر میں اپنی قربانی دے دی، مگر آپ نے کیوں لے لی!!!🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ہائے اوئے ربا میں مر ونجاں کے ٹُر ونجاں.زیک صاحب دراصل وہی شہرہ آفاق سوال پوچھنا چاہ رہے ہیں۔۔۔"فیر بچ گیاں سی کہ مر گیاں سی؟"
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓آپا جی وہ بچی سچ میں کوئی اور تھی۔ میں نے تو لذت تحریر میں اپنی قربانی دے دی، مگر آپ نے کیوں لے لی!!!
اپنی بٹیا سے شرارت تو کرسکتے ہیںآپا جی وہ بچی سچ میں کوئی اور تھی۔ میں نے تو لذت تحریر میں اپنی قربانی دے دی، مگر آپ نے کیوں لے لی!!!
تسی شرارتی او تے باقی بزرگاں دا کی بنے گا!!!اپنی بٹیا سے شرارت تو کرسکتے ہیں
مر سی مر سی ٹر سی ٹر سیہائے اوئے ربا میں مر ونجاں کے ٹُر ونجاں.
😆😆😆😆😆مر سی مر سی ٹر سی ٹر سی
تو کیا زبر کرتے دست کے ساتھ۔اپنے نام کی پیش معاف کر کے آپ نے ہمیں زیر کر لیا!