الف عین

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کبھی قینچی نہ ملی اور کبھی استرا نہ ملا
لیکن یہ تو بتائیے کہ جب ایک بار لکھے سے ہی سمجھ آ حانی ہے تو بار بار بلکہ دو بار کیوں لکھا۔ ہمیں تو ویسے ہی دو کے چار نظر آتے ہیں۔ چاروناچار دونوں مراسلے پڑھنے پڑھے۔ تو کل کتنے پڑھے گئے بھلا؟
 

عظیم

محفلین
واقعی آج مجھے شک ہوا کہ شاید محفل بند کر دی گئی ہے، میں اکثر گوگل کروم پر سرچ ہسٹری سے ہی محفل کھولتا ہوں تو آج وہاں محفل نظر نہیں آئی تو میں یہی سمجھا کہ شاید بند کر دی گئی ہے۔
 

انیس جان

محفلین
واقعی آج مجھے شک ہوا کہ شاید محفل بند کر دی گئی ہے، میں اکثر گوگل کروم پر سرچ ہسٹری سے ہی محفل کھولتا ہوں تو آج وہاں محفل نظر نہیں آئی تو میں یہی سمجھا کہ شاید بند کر دی گئی ہے۔
ہمیں بھی بتاؤ کیا, داستاں ختم ہونے والی ہے?
 

سیما علی

لائبریرین
پکانے میں مصروف ہوں گی سیما علی آپا یا ابھی قربانی کی تقسیم اور دوسرے معاملات دیکھ رہی ہوں گی؟ شاید صبح سے ہی محفل میں نہیں آئیں
تیاری رات سے تھی عظیم میاں پکانا تو تھا ہی طبعیت کی خرابی نے کہیں کا نہیں چھوڑا پہلے بخار ہوا پھر گلا خراب ڈاکٹر کو دکھایا
Antibiotic
دی ہے دو دن ہوگئے ہیں دوا لیتے اُمید ہے ان شاء اللہ ایک دو دن میں بہتر ہو جائیں گے ۔۔
آپکو اور دلہن کو بہت بہت عید مبارک ۔۔۔
 
Top