زیادہ سے زیادہ مغفرت مانگتے رہنا چاہیے، بے شک وہ بخشنے والا مہربان ہےذکر کیجیے رحمن و رحیم و کریم ذات کا اور پھر رحمت کی دعا کیجیے کہ وہ ہمہ وقت ہماری صدائیں سنتا ہے۔
اتنی تسکیں پسِ فریاد کہاں ملتی ہے
کوئی مائل بہ سماعت ہے یہ دل جان گیا
طریقہ تو یہی خوب ہوتا کہ میں ساتھ 'اکثر' لکھتا، بالکل ایسا ہی ہے کہ سب بڑے اس بات کے شوقین نہیں ہیںضروری نہیں کہ بڑے سارے ہی جانوروں کو پھراتے ہیں, بہت کم لوگ ایسا کرتے ہیں
غریب لوگ انتظار میں ہوتے ہیں بجا فرمایا آپ نے کئی لوگ جو خطِ غربت سے بھی نیچے زندگی بسر کرتے ہیںظلم گردانتے ہیں جانوروں پر کچھ لوگ مسلمانوں کی قربانی پر۔ انہیں کیا پتہ کہ کتنے ہی غریب ان دنوں کے انتظار میں رہتے ہیں
شورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میرافوراً مراسلہ ڈالوں کہ پھر نجانے کب نیٹ ملے
ضبط کرنا بھی صبر کرنے کے برابر ہی ہے۔صبر کا دامن تھامیے پھر۔
طلب ہمیں مگر شکر بجا لانے کی ہے۔ضبط کرنا بھی صبر کرنے کے برابر ہی ہے۔