مزاح برائے تاوان

مادھوری ڈانس میں فیورٹ آل ٹائم
شردھا کپور
شروتی پہلے پسند تھی اب نہیں
جانوی کپور کچھ کچھ
سارا علی خان اب پسند ہونے لگی ہے
تمنا آج کل جان جگر
تبو واہ کمال است
مدھو بالا فلم نہیں دیکھی بس ویسے ہی پسند
کیٹ ونسلیٹ فیورٹٹٹٹ
یعنی یہاں بھی کثیر۔۔۔
 
مادھوری ڈانس میں فیورٹ آل ٹائم
شردھا کپور
شروتی پہلے پسند تھی اب نہیں
جانوی کپور کچھ کچھ
سارا علی خان اب پسند ہونے لگی ہے
تمنا آج کل جان جگر
تبو واہ کمال است
مدھو بالا فلم نہیں دیکھی بس ویسے ہی پسند
کیٹ ونسلیٹ فیورٹٹٹٹ
مجھے بیوٹی ود برین اچھی لگتی ہے کسی میں بھی ہو!
برین وداؤٹ بیوٹی بھی پسند ہے۔ ایں قصہ یاں ختم است، بیوٹی وداؤٹ برین نیست!
 

یاز

محفلین
مادھوری ڈانس میں فیورٹ آل ٹائم
شردھا کپور
شروتی پہلے پسند تھی اب نہیں
جانوی کپور کچھ کچھ
سارا علی خان اب پسند ہونے لگی ہے
تمنا آج کل جان جگر
تبو واہ کمال است
مدھو بالا فلم نہیں دیکھی بس ویسے ہی پسند
کیٹ ونسلیٹ فیورٹٹٹٹ
ایک تو سری دیوی رہ گئی (شاید فوت ہو جانے کی وجہ سے).
اور دپیکا و انوشکا ڈائریکٹری میں شمولیت سے محروم رہیں۔
وگرنہ یہ ایک جامع اور مکمل اور مبنی بر انصاف فہرست ہے، جس میں کسی ناری کو شمولیت سے محروم نہ رکھا گیا۔
 
Top