مریم افتخار
محفلین
یعنی یہاں بھی کثیر۔۔۔مادھوری ڈانس میں فیورٹ آل ٹائم
شردھا کپور
شروتی پہلے پسند تھی اب نہیں
جانوی کپور کچھ کچھ
سارا علی خان اب پسند ہونے لگی ہے
تمنا آج کل جان جگر
تبو واہ کمال است
مدھو بالا فلم نہیں دیکھی بس ویسے ہی پسند
کیٹ ونسلیٹ فیورٹٹٹٹ