یاز
محفلین
بٹہ کنڈی
بٹہ کنڈی
وہ تو مجھے بھی پتہ ہےبٹہ کنڈی
ہمارے حساب سے جہاں ہم ہیں، موسم ٹھنڈاہے آج۔ لیٹ می ٹیل یو دا ٹمپریچر: 37 سیلسئیس۔کچھ دنوں کی بات ہے بیٹی سے پوچھا کہ اس کی طرف موسم گرم ہے تو جواب آیا کچھ کچھ۔ درجۂ حرارت پوچھا تو یہی بارہ تیرہ سیلیئس میکسیمم
سانوں وی دسو!وہ تو مجھے بھی پتہ ہے
یہ ٹھنڈا ہےہمارے حساب سے جہاں ہم ہیں، موسم ٹھنڈاہے آج۔ لیٹ می ٹیل یو دا ٹمپریچر: 37 سیلسئیس۔
کی دسوسانوں وی دسو!
جی ہماری ملتان والی پٹی ہے۔ گرمی کافی زیادہ پڑتی ہے اورہم اس گرمی کے عادی بھی۔یہ ٹھنڈا ہے
بٹہ کنڈی کے بارے میں!
معلوم نہیں آپ نے برطانیہ میں سردیاں کیسے گزاریں۔ہمارے حساب سے جہاں ہم ہیں، موسم ٹھنڈاہے آج۔ لیٹ می ٹیل یو دا ٹمپریچر: 37 سیلسئیس۔
جگہ کا نام ہےجی ہماری ملتان والی پٹی ہے۔ گرمی کافی زیادہ پڑتی ہے اورہم اس گرمی کے عادی بھی۔
بٹہ کنڈی کے بارے میں!
اچھا مطلب گرمی زیادہ ہوتی ہے تو سینتیس کم لگتی ہےجی ہماری ملتان والی پٹی ہے۔ گرمی کافی زیادہ پڑتی ہے اورہم اس گرمی کے عادی بھی۔
بٹہ کنڈی کے بارے میں!
مجھے ویسے زندگی میں سب سے زیادہ سردی خنجراب پاس پہ لگی تھی 2021 میں۔ ہاتھ ایسے ہوگئے تھے درد سے کہ برداشت نہیں ہو رہا تھا۔ مائنس 16 ٹمپریچر تھا۔معلوم نہیں آپ نے برطانیہ میں سردیاں کیسے گزاریں۔
جی جی۔اچھا مطلب گرمی زیادہ ہوتی ہے تو سینتیس کم لگتی ہے
یہاں سے دیکھیںسانوں وی دسو!
بہترین۔۔۔ مزید تصاویر بھی دیکھ رہی ہوں مگر بٹہ کنڈی کا جغرافیہ بھی معلوم کرنا ہے کیونکہ ایسے لگتا ہے کہ میں نے دیکھا تو ہوگا مگر نام نہیں پتہ ہو شاید۔ کیا یہ ناران سے آگے ہے؟یہاں سے دیکھیں
ناران سے آدھ گھنٹے سے کم بابوسر کی طرف جاتے ہوئے۔ ناران کے رش کی وجہ سے اب کافی مقبول ہو چکا ہےبہترین۔۔۔ مزید تصاویر بھی دیکھ رہی ہوں مگر بٹہ کنڈی کا جغرافیہ بھی معلوم کرنا ہے کیونکہ ایسے لگتا ہے کہ میں نے دیکھا تو ہوگا مگر نام نہیں پتہ ہو شاید۔ کیا یہ ناران سے آگے ہے؟
پھر تو کئی بار دیکھا ہوگا مگر قیام ناران یا چلاس میں ہی رہا۔ راستے کے سبھی علاقوں کے نام یاد رہتے ہوتے تو مجھے مریم کون کہتا! 😂ناران سے آدھ گھنٹے سے کم بابوسر کی طرف جاتے ہوئے۔ ناران کے رش کی وجہ سے اب کافی مقبول ہو چکا ہے
اچھا اچھا
ہمممممماچھا اچھا
جون کے مہینے میں ملتان کے گردونواح میں یہ شدید سرد کے زمرے میں آتا ہے۔یہ ٹھنڈا ہے
جب لمبی لائٹ گئی ہو تو ہم دوپٹے گیلے کر کے لیتے ہیں۔ اے خان بھائی۔ امید ہے آپ کی طرف ایسا نہ ہوتا ہوگا ۔ 😂جون کے مہینے میں ملتان کے گردونواح میں یہ شدید سرد کے زمرے میں آتا ہے۔