یاز
محفلین
وہ آپس میں بہت دور ہیں۔نہیں سمجھ آ رہی کہ جو ملک صفحے کے دونوں اینڈز پر ہیں ان کا آپس میں کیا ربط ہے؟
وہ آپس میں بہت دور ہیں۔نہیں سمجھ آ رہی کہ جو ملک صفحے کے دونوں اینڈز پر ہیں ان کا آپس میں کیا ربط ہے؟
لیکن دنیا تو بیضوی ہے نا۔ یعنی سارے اینڈز تو ملتے ہیں۔ تو یہ سب سے قریب تو نہیں؟وہ آپس میں بہت دور ہیں۔
یہ لیں (لیکن شاید پرانا ہے)یہ نہیں سمجھ آ رہی کہ جو ملک صفحے کے دونوں اینڈز پر ہیں ان کا آپس میں کیا ربط ہے؟
بہترین! اور سوال کا جواب بھی ذرا سا سمجھانے کی کوشش کریں کہ یہ اینڈز میٹ کیسے ہوتے ہیں جو سیدھا نقشے پہ نظر آتا ہے۔یہ لیں (لیکن شاید پرانا ہے)
اوہ اچھا۔لیکن دنیا تو بیضوی ہے نا۔ یعنی سارے اینڈز تو ملتے ہیں۔ تو یہ سب سے قریب تو نہیں؟
دنیا تقریباً sphere ہے۔ اس sphere کی سرفیس کو آپ 2ڈی پر پروجیکٹ کریں تو کبھی بھی مکمل ایکوریسی نہ ہو گی۔ ایک مسئلہ تو وہی کہ دنیا کی سرفیس کو کہاں سے کاٹیں ، درمیان میں کیا ہو اور دائیں بائیں کیا۔ پھر پروجیکشن کہ اگر فاصلے، اینگل اور ایریا میں سے کس کو محفوظ کیا جائے اور کس میں کتنی distortion برداشت کی جا سکتی ہے۔بہترین! اور سوال کا جواب بھی ذرا سا سمجھانے کی کوشش کریں کہ یہ اینڈز میٹ کیسے ہوتے ہیں جو سیدھا نقشے پہ نظر آتا ہے۔
مرکیٹر پروجیکشن آج کل اکثر استعمال ہوتی ہے۔ گوگل میپس وغیرہ بھی یہی استعمال کرتے ہیں۔ اس کا بنیادی مقصد پرانے وقتوں میں بحری جہازوں کی نیویگیشن تھا۔ اگر مرکیٹر پروجیکشن والے نقشے میں آپ اپنی موجودہ لوکیشن سے اپنی منزل تک لائن کھینچیں تو اس کا اینگل آپ کو یہ بتائے گا کہ اس سمت میں جائیں منزل تک پہنچنے کے لیے۔ اس پروجیکشن کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہ خطِ استوا کے قریب کے علاقوں کو سکیڑ دیتی ہے اور قطبین کے قریب کے علاقوں کو بہت بڑا دکھاتی ہے۔ یعنی فاصلے اور ایریا اس میں محفوظ نہیں رہتے۔ اس کا ایک نتیجہ یہ ہے کہ افریقہ بہت چھوٹا نظر آتا ہے اور گرین لینڈ بہت بڑاMercator Projection کی بابت ضرور جانیں مریم افتخار
اچھی کچھ روز قبل ہی چوہڑ چوک والے سے کھایا تھا اب 5 روپے کا فرق ہے چوائس والے میں۔سیور فوڈز کے مرغ پلاؤ میں چوائس پیس کے دس روپے زائد ہوا کرتے ہیں۔
(پی ایس: سیلف میڈ ہر وہ انسان ہے جس نے محنت سے خود کو سنوارا ہے، اور آپ کی زندگی کی کہانی جتنی محنت سے عبارت ہے ہم سب جانتے ہیں، یہاں میرا مقصد صرف یہ پوچھنا تھا کہ کچھ لوگوں کی زندگی کچھ زیادہ ہی اس فلم کی طرح ہوتی ہے نا جس میں اتنا مشکل پس منظر وغیرہ ہوتا ہے اور نرگس اپنی بے نوری پہ روتی رہتی ہے اور پھر ویسے حالات میں ایک بچہ پیدا ہوتا ہے سب کا مستقبل روشن وغیرہ کرنے والا۔۔۔)
ویسے مرغی شرغی چھوڑیں، اوپر زیرِ بحث موضوع سے آپ کی لیزابو والی بات چیت یاد آ گئی۔اچھی کچھ روز قبل ہی چوہڑ چوک والے سے کھایا تھا اب 5 روپے کا فرق ہے چوائس والے میں۔
آپ کے تفصیلی مراسلے سے بہت حد تک سمجھ آئی بھی اور مزید بھی پڑھوں گی۔ لیکن یہاں ایک اور سوال آپ سے ہے کہ پہلے بھی چند ایک بار نظر سے گزرا کہ ملکوں کے ایریاز نقشے پہ مختلف ہیں اور یہ کوئی پراپیگنڈا وغیرہ ہے۔ ابھی آپ نے بھی ایریاز کے ڈفرینس کی بات کی۔ اس کی کیا ممکنہ وجوہات ہیں بھلا؟دنیا تقریباً sphere ہے۔ اس sphere کی سرفیس کو آپ 2ڈی پر پروجیکٹ کریں تو کبھی بھی مکمل ایکوریسی نہ ہو گی۔ ایک مسئلہ تو وہی کہ دنیا کی سرفیس کو کہاں سے کاٹیں ، درمیان میں کیا ہو اور دائیں بائیں کیا۔ پھر پروجیکشن کہ اگر فاصلے، اینگل اور ایریا میں سے کس کو محفوظ کیا جائے اور کس میں کتنی distortion برداشت کی جا سکتی ہے۔
مرکیٹر پروجیکشن آج کل اکثر استعمال ہوتی ہے۔ گوگل میپس وغیرہ بھی یہی استعمال کرتے ہیں۔ اس کا بنیادی مقصد پرانے وقتوں میں بحری جہازوں کی نیویگیشن تھا۔ اگر مرکیٹر پروجیکشن والے نقشے میں آپ اپنی موجودہ لوکیشن سے اپنی منزل تک لائن کھینچیں تو اس کا اینگل آپ کو یہ بتائے گا کہ اس سمت میں جائیں منزل تک پہنچنے کے لیے۔ اس پروجیکشن کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہ خطِ استوا کے قریب کے علاقوں کو سکیڑ دیتی ہے اور قطبین کے قریب کے علاقوں کو بہت بڑا دکھاتی ہے۔ یعنی فاصلے اور ایریا اس میں محفوظ نہیں رہتے۔ اس کا ایک نتیجہ یہ ہے کہ افریقہ بہت چھوٹا نظر آتا ہے اور گرین لینڈ بہت بڑا
یعنی سیورکے مرغ پلاؤ پہ ہم سب کا اتفاق تو ہے نا پھر!!اچھی کچھ روز قبل ہی چوہڑ چوک والے سے کھایا تھا اب 5 روپے کا فرق ہے چوائس والے میں۔
کچھ سال قبل سعد نے بھی یہی کہا تھا محفل میں۔ لیکن کیا کریں جی، تکڑی ہتھوں چھڈ نئیں ہند ی، اکو پاسا رکھ نئیں ہندا۔۔۔وغیرہ وغیرہہر وقت پالیٹیکل درست ہونا وی چنگا نہیں ہندا۔
کبھی کبھار بس مدعا رکھ دینا چاہیے۔
اچھا آئیڈیا ہے۔ ایک نیلے علاقے میں بھی ہے۔ ویسے میرے پاکستان کے چکر اب پہلے سے کافی زیادہ لگ رہے ہیں کہ والدین کی عمر کا تقاضا ہےکبھی زیک صاحب کا آنا ہوا تو اسی سیور پہ محفلین کا اکٹھ پلان ہونا چاہیئے۔
نیلا زیادہ بہتر رہے گا۔اچھا آئیڈیا ہے۔ ایک نیلے علاقے میں بھی ہے۔ ویسے میرے پاکستان کے چکر اب پہلے سے کافی زیادہ لگ رہے ہیں کہ والدین کی عمر کا تقاضا ہے
بلیو ایریا کہنا منع ہے؟نیلا زیادہ بہتر رہے گا۔
نپی تلی precise بات کرنا اہم ہے اس سے میں متفق ہوں۔ اس میں اگر بات complicated ہو جائے تو کوئی حرج نہیں۔ اور سادہ ہو تو بھی ٹھیک ہےہر وقت پالیٹیکل درست ہونا وی چنگا نہیں ہندا۔
کبھی کبھار بس مدعا رکھ دینا چاہیے۔
اردو محفل میں موئی انگریزی کا استعمال توبہ توبہبلیو ایریا کہنا منع ہے؟
نپی تلی precise بات کرنا اہم ہے اس سے میں متفق ہوں۔ اس میں اگر بات complicated ہو جائے تو کوئی حرج نہیں۔ اور سادہ ہو تو بھی ٹھیک ہے
بلا عنواناردو محفل میں موئی انگریزی کا استعمال توبہ توبہ