لیگ پیس پھر ہمارا ہوا۔
سیور فوڈز کے مرغ پلاؤ میں چوائس پیس کے دس روپے زائد ہوا کرتے ہیں۔لیگ پیس پھر ہمارا ہوا۔
ہم نے تو چکن کا ہی ڈالاتھا بھائی۔لیگ پیس پھر ہمارا ہوا۔
آپ کو پسند ہیں ویسے سیور والے چاول؟سیور فوڈز کے مرغ پلاؤ میں چوائس پیس کے دس روپے زائد ہوا کرتے ہیں۔
جی جی۔آپ کو پسند ہیں ویسے سیور والے چاول؟
زیک کی تاحال سیاحتی ممالک کی لسٹ مندرجہ ذیل ہے:زیک کی مراد غالباً انڈیا والے حیدر آباد سے تھی۔
میں تو اصلی تے وڈے حیدرآباد کی بات کر رہا تھاجو زیک نے بھی کھائی شاید۔۔۔
cuy بریانی بھی ہو سکتی ہےانہوں نے الپاکا بریانی نوش کی ہو شاید
اس میں جاپان اور کوریا بھی نہیں۔ ہیٹی، وینیزویلا، ویتنام بھی نہیں۔ گلوبلائزیشن کے دور میں اکثر کھانے ملک سے باہر بھی کھائے جا سکتے ہیںزیک کی تاحال سیاحتی ممالک کی لسٹ مندرجہ ذیل ہے:
آسٹریا
بیلجیئم
باہاماز
کینیڈا
فرانس
جرمنی
اٹلی
لیبیا
ملائشیا
نیدرلینڈز
نیوزی لینڈ
پاکستان
پیرو
جنوبی افریقہ
سعودی عرب
سوئٹزرلینڈ
تنزانیہ
ترکی
امارات
برطانیہ
امریکا
ویٹیکن
ان میں انڈیا تو نہیں۔
لیکن حیدر آبادی بریانی تو امریکہ جاسکتی ہےزیک کی تاحال سیاحتی ممالک کی لسٹ مندرجہ ذیل ہے:
آسٹریا
بیلجیئم
باہاماز
کینیڈا
فرانس
جرمنی
اٹلی
لیبیا
ملائشیا
نیدرلینڈز
نیوزی لینڈ
پاکستان
پیرو
جنوبی افریقہ
سعودی عرب
سوئٹزرلینڈ
تنزانیہ
ترکی
امارات
برطانیہ
امریکا
ویٹیکن
ان میں انڈیا تو نہیں۔
اس میں جاپان اور کوریا بھی نہیں۔ ہیٹی، وینیزویلا، ویتنام بھی نہیں۔ گلوبلائزیشن کے دور میں اکثر کھانے ملک سے باہر بھی کھائے جا سکتے ہیں
میر ایہی مقصد تھا آپ لوگوں کو اس پوائنٹ پہ لانے کا۔ جی تو ہم بھی حیدرآبادی بریانی لاہور میں کھا چکے ہیں! 😂لیکن حیدر آبادی بریانی تو امریکہ جاسکتی ہے![]()
ہو تو بہت کچھ سکتی تھیں، لیکن اندیشۂ نقضِ امنِ محفل کو ملحوظ رکھتے ہوئے ہم نے ہتھ ہولا رکھا۔cuy بریانی بھی ہو سکتی ہے
میں نے لسٹ اس لیے اپنے پاس نوٹ پیڈ میں سیو کر رکھی ہے کیوں کہ ٹارگٹ تو ہے نا، ان شاء اللہ زیک سے زیادہ دنیا دیکھنے کا!زیک کی تاحال سیاحتی ممالک کی لسٹ مندرجہ ذیل ہے:
آسٹریا
بیلجیئم
باہاماز
کینیڈا
فرانس
جرمنی
اٹلی
لیبیا
ملائشیا
نیدرلینڈز
نیوزی لینڈ
پاکستان
پیرو
جنوبی افریقہ
سعودی عرب
سوئٹزرلینڈ
تنزانیہ
ترکی
امارات
برطانیہ
امریکا
ویٹیکن
ان میں انڈیا تو نہیں۔
مزے کی بات یہ ہے کہ میری اولاد نے مجھے سے صرف 4 ملک کم دیکھے ہیںمیں نے لسٹ اس لیے اپنے پاس نوٹ پیڈ میں سیو کر رکھی ہے کیوں کہ ٹارگٹ تو ہے نا، ان شاء اللہ زیک سے زیادہ دنیا دیکھنے کا!
ماشاء اللہ اور مزید بھی دیکھیں گی ان شاء اللہ۔مزے کی بات یہ ہے کہ میری اولاد نے مجھے سے صرف 4 ملک کم دیکھے ہیں
کہیں پڑھا تھا کہ 80 فیصد امریکی اپنے بچپن کے علاقے سے 100 میل کے اندر رہتے ہیں۔ انسان میں ایک جگہ رہنا کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے لیکن ساتھ ہی کچھ لوگ نئی جگہیں جانے کے شوقین ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انسان افریقہ سے نکل کر ساری دنیا میں پھیلا۔ماشاء اللہ اور مزید بھی دیکھیں گی ان شاء اللہ۔
ہمارا معاملہ یہ ہے کہ ہمارے آباؤ اجداد نے ہم سے بھی کم دنیا دیکھی ہے۔
ویسے یہ میں نے انٹرویو کا سوال سوچا تھا کچھ دن پہلے کہ کبھی ایسے لوگوں پہ رشک آیا جو پریویلیجڈ نہیں ہوتے یا یہ صرف ہمارے لیے موٹیویشنل کہانیاں ہیں، سیلف میڈ پیپل وغیرہ؟
(پی ایس: سیلف میڈ ہر وہ انسان ہے جس نے محنت سے خود کو سنوارا ہے، اور آپ کی زندگی کی کہانی جتنی محنت سے عبارت ہے ہم سب جانتے ہیں، یہاں میرا مقصد صرف یہ پوچھنا تھا کہ کچھ لوگوں کی زندگی کچھ زیادہ ہی اس فلم کی طرح ہوتی ہے نا جس میں اتنا مشکل پس منظر وغیرہ ہوتا ہے اور نرگس اپنی بے نوری پہ روتی رہتی ہے اور پھر ویسے حالات میں ایک بچہ پیدا ہوتا ہے سب کا مستقبل روشن وغیرہ کرنے والا۔۔۔)
چین، روس اور منگولیا کر لیں تو منگول ایمپائر بھی سبز ہو جائے برٹش ایمپائر کی مانندنقشہ بہتر رہتا ہے
View attachment 1496
میں سچ بتاؤں؟ میرا جیوگرافی کا ایپٹی ٹیوڈ بہت ہی کم ہے۔ مجھے کوئی بہت ہی زیادہ سمجھا رہا ہو، پھر بھی ایسی بات پہ دماغ فوکس نہیں کرتا۔ اب نقشے میں مسئلہ پتہ کیا ہے؟ یہ نہیں سمجھ آ رہی کہ جو ملک صفحے کے دونوں اینڈز پر ہیں ان کا آپس میں کیا ربط ہے؟نقشہ بہتر رہتا ہے
View attachment 1496