مریم افتخار
محفلین
آلو والی بریانی بھائی؟؟؟بے شک اچھی ہونگی پر کیا کوئی کراچی کی بریانی کے مقابلے ڈش بھی ہے![]()
آلو والی بریانی بھائی؟؟؟بے شک اچھی ہونگی پر کیا کوئی کراچی کی بریانی کے مقابلے ڈش بھی ہے![]()
پہلے تو مدعا یہ ہے کہ بریانی میں آلو ڈال سکتے ہیں؟ اور اگر فرض کریں ڈل گئے تو اس کو بریانی کہنا جائز ہے؟؟؟ویسے تو ہم غیر متفق کی ریٹنگ دینے والے تھے لیکن کہہ سکتے ہیں کہ کبھی حیدر آباد جاکر حیدرآبادی بریانی کھانے کا اتقاق نہیں ہوا۔
ویسے ہمیں نہیں لگتا کہ وہ کراچی کی بریانی سے بہتر ہے۔
اگرچہ کہ آلو ڈالنے سے بریانی کی بریانیت پہ کچھ فرق تو پڑتا ہے، تاہم فقۂ بریانیہ میں اس کی گنجائش موجود ہے ۔پہلے تو مدعا یہ ہے کہ بریانی میں آلو ڈال سکتے ہیں؟ اور اگر فرض کریں ڈل گئے تو اس کو بریانی کہنا جائز ہے؟؟؟
آلو والی بریانی بھائی؟؟؟
بریانی میں آلو ڈالنے کی روایت نجانے کہاں سے پڑی۔ ورنہ بچپن سے گھر، شادی بیاہ، یا دیگر تقریبات میں جو بریانی کھاتے آئے ہیں اس میں آلو کا کوئی نام و نشان نہ ہوتا تھا۔پہلے تو مدعا یہ ہے کہ بریانی میں آلو ڈال سکتے ہیں؟ اور اگر فرض کریں ڈل گئے تو اس کو بریانی کہنا جائز ہے؟؟؟
ویسے پنجاب میں شادی بیاہ و دیگر تقریبات میں جو بریانی عموماً بنتی ہے، اس میں بریانی کا بھی نام و نشان شاذ ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔بریانی میں آلو ڈالنے کی روایت نجانے کہاں سے پڑی۔ ورنہ بچپن سے گھر، شادی بیاہ، یا دیگر تقریبات میں جو بریانی کھاتے آئے ہیں اس میں آلو کا کوئی نام و نشان نہ ہوتا تھا۔
تو ابھی کیا زیادہ تر کراچی میں آلو والی بریانی ملتی ہے؟بریانی میں آلو ڈالنے کی روایت نجانے کہاں سے پڑی۔ ورنہ بچپن سے گھر، شادی بیاہ، یا دیگر تقریبات میں جو بریانی کھاتے آئے ہیں اس میں آلو کا کوئی نام و نشان نہ ہوتا تھا۔
جی وہ بریانی ہوتی ہے۔ بس نام کی حد تکویسے پنجاب میں شادی بیاہ و دیگر تقریبات میں جو بریانی عموماً بنتی ہے، اس میں بریانی کا بھی نام و نشان شاذ ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔
بس رنگ اور نام کی حد تک۔جی وہ بریانی ہوتی ہے۔ بس نام کی حد تک![]()
ویسے یہاں کراچی میں بھی ہر ایک جگہ کی بریانی اچھی نہیں ہوتی۔بس رنگ اور نام کی حد تک۔
کراچی میں ہم نے بہتیری بریانیاں کھائیں ، لیکن سب سے عمدہ بریانی حیدرآباد میں کھائی ۔ویسے یہاں کراچی میں بھی ہر ایک جگہ کی بریانی اچھی نہیں ہوتی۔
ایک سے بڑھ کر ایک واہیات بریانی بھی کھائی ہے ہم نے یہاں۔
انڈیا والے یا پاکستان والے۔کراچی میں ہم نے بہتیری بریانیاں کھائیں ، لیکن سب سے عمدہ بریانی حیدرآباد میں کھائی ۔
پاکستانی حیدرآبادانڈیا والے یا پاکستان والے۔
یا حیرت ایسی کونسی بریانی کھا لی آپ نے حیدآباد میں۔پاکستانی حیدرآباد
بیف ہے یا چکن۔ہم بھی آج بریانی بنا رہے تھے اس لیے مراسلت کی برق رفتاری میں تعطل آیا۔ دعوت عام ہے یاران نکتہ داں کے لیے وغیرہ۔۔
جو زیک نے بھی کھائی شاید۔۔۔یا حیرت ایسی کونسی بریانی کھا لی آپ نے حیدآباد میں۔
چکن!بیف ہے یا چکن۔
زیک کی مراد غالباً انڈیا والے حیدر آباد سے تھی۔جو زیک نے بھی کھائی شاید۔۔۔
شاید راوی بریانی نام تھا، اور خوب مصالحہ داریا حیرت ایسی کونسی بریانی کھا لی آپ نے حیدآباد میں۔
تعطل بھی قبول ہے ہمیں مرغِ بریاں کے لئےدعوت عام ہے یاران نکتہ داں کے لیے وغیرہ۔