سید عاطف علی
لائبریرین
یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ زیک نے بیچ میں آگ لگائی ، ؟؟؟اینڈروئیڈ آئی فون بھائی بھائی وغیرہ
یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ زیک نے بیچ میں آگ لگائی ، ؟؟؟اینڈروئیڈ آئی فون بھائی بھائی وغیرہ
ڈائیورسیفیکیشن کو نقصان وغیرہ بھی تو۔ دو مختلف زمرہ جات کا لاسلکی اتصال بقائے باہمی کے امکانات کو فزوں بھی تو کرتا ہے۔دونوں کا آئی فون یا دونوں کا اینڈرائڈ ہونے کا فائدہ سسٹم اور ایکوسسٹم کمپیٹبلٹی کا ہے
شمال مشرقی پینسلوینیا کے پہاڑوں سے:اگر دھوتی کرتے ہر دور میں چلتے تھے تو پھر اسی پہ ایگری کر لیتے ہیں۔ چلتے ہو تو ٹائم ٹریول پہ چلیے!
نا اہل فارس کو اتصال سے پہلے اور زمرہ جات کے بعد والے الفاظ سمجھا کر شکریہ کا موقع دیا جا وے۔ڈائیورسیفیکیشن کو نقصان وغیرہ بھی تو۔ دو مختلف زمرہ جات کا لاسلکی اتصال بقائے باہمی کے امکانات کو فزوں بھی تو کرتا ہے۔
🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️آپا جی ہمارا معاملہ الٹ ہے پر یہی ہے۔ ہم اینڈرائڈ رکھتے ہیں اور میاں جی آئی فون وہ بھی16!
✅✅✅✅✅✅✅لیس میٹیریلسٹک تو میرا وہ دوست ہے جس کے پاس ابھی تک فلپ فون ہے۔ وہ بھی نیویارک سٹی میں۔
دونوں کا آئی فون یا دونوں کا اینڈرائڈ ہونے کا فائدہ سسٹم اور ایکوسسٹم کمپیٹبلٹی کا ہے
کنکٹکٹ سے:ڈائیورسیفیکیشن کو نقصان وغیرہ بھی تو۔ دو مختلف زمرہ جات کا لاسلکی اتصال بقائے باہمی کے امکانات کو فزوں بھی تو کرتا ہے۔
تو پھر کی کیا!!!کنکٹکٹ سے:
diversification کی خاطر فرق مذہب یا سیاسی خیالات والے سے شادی کرنی چاہیئے فون کے برانڈ کا کیا فائدہ
اس سے ہمیں وہی ہیچی والی مووی یاد آتی ہے۔کنکٹکٹ سے:
بہت مناسب بات۔کنکٹکٹ سے:
diversification کی خاطر فرق مذہب یا سیاسی خیالات والے سے شادی کرنی چاہیئے فون کے برانڈ کا کیا فائدہ
ماساچوسیٹس سے:تو پھر کی کیا!!!
چند سوالات مزید ہوتے تو ایک آدھ جواب نووا سکوٹیا سے بھی آ سکتا تھا۔ماساچوسیٹس سے:
بالکل
فرق مذہب کا نکلا کہ سیاست کا؟ماساچوسیٹس سے:
بالکل
آپ کر دیکھیں!چند سوالات مزید ہوتے تو ایک آدھ جواب نووا سکوٹیا سے بھی آ سکتا تھا۔
🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️ایک سنجیدہ سوال:
کھانوں کے معاملات میں آپ بالکل بھی xenophobic نہیں لگتے، تو یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ محفلین میں سے سب سے زیادہ اقسام کے کیوزین آپ نے ہی ٹرائے کئے ہوں گے ۔
ان تجربات میں سے ٹاپ 3 کا احوال بیان کیجئے۔
لوگن ائیرپورٹ سے:ایک سنجیدہ سوال:
کھانوں کے معاملات میں آپ بالکل بھی xenophobic نہیں لگتے، تو یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ محفلین میں سے سب سے زیادہ اقسام کے کیوزین آپ نے ہی ٹرائے کئے ہوں گے ۔
ان تجربات میں سے ٹاپ 3 کا احوال بیان کیجئے۔
بے شک اچھی ہونگی پر کیا کوئی کراچی کی بریانی کے مقابلے ڈش بھی ہےلوگن ائیرپورٹ سے:
پروویئن کھانے سب سے بہترین ہیں۔ ان میں امریکی اور یورپی کھانوں کے ساتھ ساتھ جاپانی کا بھی اچھا ٹچ ہے۔ ceviche خوب لذیذ ہے۔
فرنچ پکوان بھی کافی پسند ہے اور فرانس بار بار جانے کی ایک وجہ۔ کیفے اور بسترو سے لے کر فائن ڈائننگ تک اور میٹھا سب خوب ہوتا ہے۔
ایک نئی کوزین جو پچھلے چند سال سے کافی ٹرائی کی وہ کورین ہے۔ ان کی ایک دلچسپ بات گوشت وغیرہ ٹیبل ہی پر پکانا ہے۔ اس کے علاوہ سادہ گوشت کے ساتھ بہت ساری سائیڈ ڈشز۔
دنیا کی زیادہ تر کوزین مزیدار ہوتی ہیں بس انسان کو تجربے کرتے رہنا پڑتا ہے تاکہ بہترین کھانے کھا سکے۔
حیدرآبادی بریانی ہی کراچی بریانی سے بہتر ہے۔ عدس پلو (پلاؤ) بھی۔ یہ تو صرف چاولوں کا مقابلہ ہوابے شک اچھی ہونگی پر کیا کوئی کراچی کی بریانی کے مقابلے ڈش بھی ہے![]()
ویسے تو ہم غیر متفق کی ریٹنگ دینے والے تھے لیکن کہہ سکتے ہیں کہ کبھی حیدر آباد جاکر حیدرآبادی بریانی کھانے کا اتقاق نہیں ہوا۔حیدرآبادی بریانی ہی کراچی بریانی سے بہتر ہے۔ عدس پلو (پلاؤ) بھی۔ یہ تو صرف چاولوں کا مقابلہ ہوا