آج کی منزل سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر:آپ کس زبان میں سوچتے ہیں؟ اور ایسا کب سے شروع ہوا؟
عرصہ تیس سال سے انگریزی میں
آج کی منزل سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر:آپ کس زبان میں سوچتے ہیں؟ اور ایسا کب سے شروع ہوا؟
آخر ویسٹ ورجینیا سے:کبھی ٹائم ٹریول کا سوچا؟ اگر کر پائے تو پیچھے جا کر کیا بدلیں گے یا آگے کس طرح کے زمانے میں جانا چاہیں گے؟
ہائیں یہ تو الٹ نہیں ہوا کرتا بھائی؟پرانے وقتوں میں گیا تو شاید زیادہ عرصہ نہ جی سکوں کہ کوئی نہ کوئی بیماری آ لے گی۔
Potomac دریا کراس کر کے میری لینڈ سے:آپ زندگی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں کہ یہ کیا ہے اور اس میں خوشی اور غم کا آپس میں کیا کنکشن ہے؟
ڈی سی (کے مضافات) میں رکیں گے کیا؟Potomac دریا کراس کر کے میری لینڈ سے:
لیکن شرح اموات تب زیادہ نہیں تھیں؟ تب تو ایک خاص عمر سے اوپر بہت کم بچے بچتے تھے؟ اور بیماری ہو جائے تو تشخیص بھی کب تھی!ہائیں یہ تو الٹ نہیں ہوا کرتا بھائی؟
یعنی ماضی کا نان ویکسینیٹڈ بندہ موجودہ دور میں آئے تو جلد ہی دیہانت ہو جائے نئے وائرس و بیکٹیریاز کے ہاتھوں۔
نان ویکسینیٹڈ کی وجہ سے۔لیکن شرح اموات تب زیادہ نہیں تھیں؟ تب تو ایک خاص عمر سے اوپر بہت کم بچے بچتے تھے؟ اور بیماری ہو جائے تو تشخیص بھی کب تھی!
نہیں۔ ہم گیٹسبرگ کے مضافات میں رکیں گے 😂🤣😂ڈی سی (کے مضافات) میں رکیں گے کیا؟
گاڈ اینڈ جنرلز والا ناول آپ کو خوابوں میں بھی ستائے گا، کہ سارا ناول ہی گیٹسبرگ کے بیک ڈراپ میں ہے۔نہیں۔ ہم گیٹسبرگ کے مضافات میں رکیں گے 😂🤣😂
فکر نہ کریں چیمبرزبرگ کی بھی سول وار کی کافی ہسٹری ہےگاڈ اینڈ جنرلز والا ناول آپ کو خوابوں میں بھی ستائے گا، کہ سارا ناول ہی گیٹسبرگ کے بیک ڈراپ میں ہے۔
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓اور اکثر تو یہ کہتے پائے گئے کہ ایسا نمونہ نہ کبھی دیکھا نہ سنا
پلس اور مائنس دونوں سے سیکھنے کوملتا ہے ۔البتہ نوجوانوں سے لے کر بوڑھوں تک سب سے خوب گزرتی ہے۔ سب سے زیادہ شاید اپنی عمر سے پلس اور مائنس دس سال
اس میں شک نہیں۔نان ویکسینیٹڈ کی وجہ سے۔
میری نظر میں ویکسین کا مؤجد دنیا کا سب سے بڑا محسن ہے۔
ہائیں یہ تو الٹ نہیں ہوا کرتا بھائی؟
یعنی ماضی کا نان ویکسینیٹڈ بندہ موجودہ دور میں آئے تو جلد ہی دیہانت ہو جائے نئے وائرس و بیکٹیریاز کے ہاتھوں۔
چیمبرزبرگ پینسلوینیا سے جہاں سول وار کی کئی بیٹلز ہوئیں:لیکن شرح اموات تب زیادہ نہیں تھیں؟ تب تو ایک خاص عمر سے اوپر بہت کم بچے بچتے تھے؟ اور بیماری ہو جائے تو تشخیص بھی کب تھی!
آج پہلے پیسنجر سیٹ پر بیٹھا ہوں۔ پینسلوینیا کے کیپٹل سے:کبھی ٹائم ٹریول کا سوچا؟ اگر کر پائے تو پیچھے جا کر کیا بدلیں گے
اس سے یہ سوال بھی جنم لیتا ہے کہ اگر عینک لگا کے ٹائم ٹریول کیا جائے تو کیا عینک ساتھ جائے گی، یا یہیں رہ جائے گی۔اگر عینگ سے پرانے زمانے میں جا رہے ہیں تو نظر بھی خراب
عینک کے بغیر کچھ نظر آئے گا۔اس سے یہ سوال بھی جنم لیتا ہے کہ اگر عینک لگا کے ٹائم ٹریول کیا جائے تو کیا عینک ساتھ جائے گی، یا یہیں رہ جائے گی۔
پھر ہٹلر کے بڑا ہونے کا انتظار کر لیجیے گا۔ ہم ادھر آپ کا انتظار کر لیں گے!آج پہلے پیسنجر سیٹ پر بیٹھا ہوں۔ پینسلوینیا کے کیپٹل سے:
پچھلے زمانے میں گیا تو جو بھی کیا کم از کم بے بی ہٹلر کو قتل نہیں کروں گا کہ کسی بھی بے بی کو قتل کرنا evil ہے
گڈ کوئسچن، ویری گڈ کوئسچن۔۔۔۔آئی لائیک اٹ!!اس سے یہ سوال بھی جنم لیتا ہے کہ اگر عینک لگا کے ٹائم ٹریول کیا جائے تو کیا عینک ساتھ جائے گی، یا یہیں رہ جائے گی۔
دن میں تارے وغیرہ؟عینک کے بغیر کچھ نظر آئے گا۔