آپ کو علم نہیں کہ کتنی مشکل سے میں نے اس مراسلےُ میں گوگل ٹرانسلیٹ کا سہارا لے کر اتنی کم انگریزی لکھیبلا عنوان
آپ کو علم نہیں کہ کتنی مشکل سے میں نے اس مراسلےُ میں گوگل ٹرانسلیٹ کا سہارا لے کر اتنی کم انگریزی لکھیبلا عنوان
ہم آپ کی ان کاوشوں کو سراہتے ہیں۔آپ کو علم نہیں کہ کتنی مشکل سے میں نے اس مراسلےُ میں گوگل ٹرانسلیٹ کا سہارا لے کر اتنی کم انگریزی لکھی
ہجے چنگا پھڑیاں جے والیاں ٹیماں نئیں پہنچیاںبلا عنوان
چنگا پھڑیا جےبلا عنوان
لیکن یہ تو بتائیں کہ دونوں میں سے کون سا مراسلہ ٹرانسلیٹر کا ہے۔ اگر ٹرانسلیٹر موئی تک پہنچ گیا ہے تو اس کے موجد کو منجنبیق سے سلامی ٹھوکنی پڑے گی!ہم آپ کی ان کاوشوں کو سراہتے ہیں۔
ہجے چنگا پھڑیاں جے والیاں ٹیماں نئیں پہنچیاں
یہ مسئلہ فقط لبروں کو ہی ہے یا باقی بروج بھی۔چنگا پھڑیا جے
ہجے چنگا پھڑیاں جے والیاں ٹیماں نئیں پہنچیاں
بلا عنوان حصہ دومچنگا پھڑیا جے
ٹرانسلیٹر موئی تک نہیں پہنچا۔۔۔ بلکہ متعدی پن کے ذیلی اثرات کی عالمگیریت وغیرہلیکن یہ تو بتائیں کہ دونوں میں سے کون سا مراسلہ ٹرانسلیٹر کا ہے۔ اگر ٹرانسلیٹر موئی تک پہنچ گیا ہے تو اس کے موجد کو منجنبیق سے سلامی ٹھوکنی پڑے گی!
باقی جوڑیاں رلیں گی تو کوئی ڈیٹا سامنے آوے گایہ مسئلہ فقط لبروں کو ہی ہے یا باقی بروج بھی۔
میری ذاتی رائے میں مسئلہ پراپگنڈا نہیں بلکہ محض جغرافیہ کے علم کی کمی ہے۔ اس کے سات ساتھ مرکیٹر پروجیکشن کے نقشے ہر جگہ عام ہیں اور اکثر لوگوں کو علم نہیں کہ اس یا کسی بھی پروجیکشن میں کیا خامیاں ہیں۔ اگر آپ شیپ اور ایریا تقریباً صحیح دکھانا چاہتے ہیں تو کئی دوسری پروجیکشن بہتر ہیںآپ کے تفصیلی مراسلے سے بہت حد تک سمجھ آئی بھی اور مزید بھی پڑھوں گی۔ لیکن یہاں ایک اور سوال آپ سے ہے کہ پہلے بھی چند ایک بار نظر سے گزرا کہ ملکوں کے ایریاز نقشے پہ مختلف ہیں اور یہ کوئی پراپیگنڈا وغیرہ ہے۔ ابھی آپ نے بھی ایریاز کے ڈفرینس کی بات کی۔ اس کی کیا ممکنہ وجوہات ہیں بھلا؟
لیکن یہ تو بتائیں کہ دونوں میں سے کون سا مراسلہ ٹرانسلیٹر کا ہے۔ اگر ٹرانسلیٹر موئی تک پہنچ گیا ہے تو اس کے موجد کو منجنبیق سے سلامی ٹھوکنی پڑے گی!
ویسے تو منجنیق کا زمانہ گزر گیا۔ معاملہ یوں ہے کہ میں اردو میں نکما نہیں لیکن اسے زنگ ضرور لگ چکا ہے۔ اچھا بھلا اردو میں لکھتے لکھتے رک جاتا ہوں اور ذہن پر زور دینے سے بھی یاد نہیں آتا کہ کسی انگریزی ترکیب کی اردو کیا ہو گی۔ ایسے میں اکثر گوگل کام آتا ہے۔ جن محفلین سے ملا ہوں وہ جانتے ہیں کہ میں چنگی بھلی اردو بولتے بولتے انگریزی میں سوئچ کر جاتا ہوںٹرانسلیٹر موئی تک نہیں پہنچا۔۔۔ بلکہ متعدی پن کے ذیلی اثرات کی عالمگیریت وغیرہ
ابھی ہی تو زمانہ آیا بھائی۔ کیٹاپُلٹ لانچ سے ٹیک آف وغیرہ۔ویسے تو منجنیق کا زمانہ گزر گیا
لیزا بو تک ٹھیک ہے سر کنڈوں کے پیچھے نہیں جانا۔ویسے مرغی شرغی چھوڑیں، اوپر زیرِ بحث موضوع سے آپ کی لیزابو والی بات چیت یاد آ گئی۔
لاہور میں جو ملتی ہے اس کے تو بریانی ہونے میں ہی شک و شبہات پائے جاتے ہیں۔ چہ جائیکہ حیدرآبادی بریانیمیر ایہی مقصد تھا آپ لوگوں کو اس پوائنٹ پہ لانے کا۔ جی تو ہم بھی حیدرآبادی بریانی لاہور میں کھا چکے ہیں! 😂
سویرے سویرے میچ پا رئے او؟لاہور میں جو ملتی ہے اس کے تو بریانی ہونے میں ہی شک و شبہات پائے جاتے ہیں۔ چہ جائیکہ حیدرآبادی بریانی![]()
سب سے "یادگار" بریانی ہم نے سیالکوٹ میں کھائی۔ کوئی ربع صدی پرانی بات ہے کہ ہم چند ہفتوں کے لئے پہلی بار کراچی گئے، اور وہاں کی بریانی وغیرہ سے شناسائی ہوئی۔ اس وقت تو سٹوڈنٹ بریانی بھی بہترین ہوا کرتی تھی (آلو زدہ اس وقت بھی تھی). اس کی اصل برانچ (شاید رینبو سنٹر کے نزدیک ہے) میں بھی کئی بار جانا ہوا، اور دیگر بہت سی جگہوں کی بریانی پہ بھی ہاتھ صاف کیا گیا۔لاہور میں جو ملتی ہے اس کے تو بریانی ہونے میں ہی شک و شبہات پائے جاتے ہیں۔ چہ جائیکہ حیدرآبادی بریانی![]()
✅✅✅✅✅✅✅اگرچہ کہ آلو ڈالنے سے بریانی کی بریانیت پہ کچھ فرق تو پڑتا ہے، تاہم فقۂ بریانیہ میں اس کی گنجائش موجود ہے ۔
✅✅✅✅✅✅زیک کی مراد غالباً انڈیا والے حیدر آباد سے تھی۔
بس ایویں ہی موبائل سے چکر مارلیا تھا سویرے سویرے۔سویرے سویرے میچ پا رئے او؟
کراچی میں اسٹوڈنٹ بریانی پہلے کے زمانے میں بہت اعلٰی پائے کی ہوا کرتی تھی لیکن اب وہ بات نہیں رہی۔ بس نام چونکہ دنیا بھر میں مشہور ہوگیا تبھی لوگ اسے ہی بریانی سمبل کے طور پر جانتے ہیں۔سب سے "یادگار" بریانی ہم نے سیالکوٹ میں کھائی۔ کوئی ربع صدی پرانی بات ہے کہ ہم چند ہفتوں کے لئے پہلی بار کراچی گئے، اور وہاں کی بریانی وغیرہ سے شناسائی ہوئی۔ اس وقت تو سٹوڈنٹ بریانی بھی بہترین ہوا کرتی تھی (آلو زدہ اس وقت بھی تھی). اس کی اصل برانچ (شاید رینبو سنٹر کے نزدیک ہے) میں بھی کئی بار جانا ہوا، اور دیگر بہت سی جگہوں کی بریانی پہ بھی ہاتھ صاف کیا گیا۔
واپسی پہ چند ماہ بعد سیالکوٹ کا چکر لگا۔ وہاں کے مین بازار (کہ ڈرموں والا چوک کہلاتا ہے) میں ایک ریسٹورنٹ میں بیٹھے۔ مینیو میں بریانی لکھی دیکھ کر وہی آرڈر کی، اور کراچی والے ذائقے کی امید پر خوش گمان بیٹھے رہے۔
کچھ دیر بعد بریانی آئی تو ہم تقریباً سر پیٹا کئے۔ بریانی کے نام پر براؤن رائس اور اوپر چکن شوربے والے سالن کے دو چار چمچ انڈیلے گئے تھے بمعہ ایک آدھ چکن پیس۔
اگر ہم اہنسا پرچارک نہ ہوتے تو اس روز توہینِ بریانی پہ سرپھٹول ہو جانی تھی۔