کرکٹ میں کسی ایک کا نام نہیں لیا جاسکتا۔ حتٰی کہ ڈان بریڈ مین کا بھی نہیں۔کرکٹ میں سچن 🙃
آپ نے سچن کا نام شاید ٹیسٹ اور ونڈے دونوں میں سب سے زیادہ رنز وغیرہ کی بنیاد پر لیا ہو۔
لیکن اسی طرح پھر باؤلنگ میں مرلی دھرن بھی ٹیسٹ اور ونڈے دونوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز رکھتا ہے۔
آخری تدوین: