مریم افتخار
محفلین
نہ کوئی شاپر رہا نہ کوئی لفافہ گدازمطلب کہ ایک ہی صف میں کھڑے ہو جائیں گے محمود و ایاز
نہ کوئی شاپر رہا نہ کوئی لفافہ گدازمطلب کہ ایک ہی صف میں کھڑے ہو جائیں گے محمود و ایاز
اچھا ہوا بتا دیالفافے کبھی خالی نہیں نکلتے
عاشقی سیریز ہے اب پورا یاد نہیں کونسی والی تھی لیکن تھی اتنا یاد ہےآ تجھے ضبط کے اسراف سے آگاہ کروں
آہ کو درد کا پیمانہ سمجھنے والے
ڈسکورڈ پہ آگئے ہیں، آپ نے لڑی نہیں دیکھی وہ والی؟
باقی، بھائی عاشقی کا زمانہ کب ختم ہوگا یہ کنفیوژن ہے ذرا!!!
واہ واہ @ لفافہ گدازنہ کوئی شاپر رہا نہ کوئی لفافہ گداز
یہ والی انٹرمٹنٹ فاسٹنگ تو ہم سے بھی ہو ہی جاتی ہے۔کیوں؟ میں تو روز کرتا ہوں۔ کبھی چند منٹ کبھی ناشتے اور لنچ کے درمیان اور انتہائی کبھی لنچ اور ڈنر کے درمیان۔ سب سے زیادہ انٹرمٹنٹ فاسٹنگ ڈنر سے ناشتے کے درمیان کہ روز ہی کرتا ہوں
یہ ایسی نثر ہے کہ درست جگہ پڑھی جائے تو زمان و مکاں مکرر مکرر سے گونج اٹھٰیں وغیرہلفافے کبھی خالی نہیں نکلتے
یہ کڑی سنجیدہ بات بھی کرتی ہے بھئی۔دم سحر چراغ کی لو بھی پھڑپھڑاتی ہے۔ ممبران بھی نکل نکل کر آبرہے ہیں محفل کو الوداع کہنے۔
ہممممیہ ایسی نثر ہے کہ درست جگہ پڑھی جائے تو زمان و مکاں مکرر مکرر سے گونج اٹھٰیں وغیرہ
چپکے چپکے رات دن ٹسوے بہانا یاد ہےعاشقی سیریز ہے اب پورا یاد نہیں کونسی والی تھی لیکن تھی اتنا یاد ہے
وہ تو ٹھیک ہے مگر یہ ٹیگ کس کو کرنے کی کوشش تھی!!!واہ واہ @ لفافہ گداز
لگدا تے نئیں۔۔۔شواہد سے نتائج وغیرہ۔یہ والی انٹرمٹنٹ فاسٹنگ تو ہم سے بھی ہو ہی جاتی ہے۔
خاک ہویاں نوں دوجی واری مڑ کے زندہ کرسینہیں آخر پھر بھی خاک ہونا ہے جانے دیں
بھائی، 847 ہمممممم اور کر دیں بس، آگے میں سنبھال لوں گی!!
ہم سنجیدہ باتیں ہی کرتے ہیں۔ باقی باتیں تو تڑیاں لگا کر کروائی جاتی ہیں ہم سے۔یہ کڑی سنجیدہ بات بھی کرتی ہے بھئی۔
آپ کی سنجیدہ مراسلت سے مزید ثواب کا موقع مل رہا ہے، جاری رکھیں، پر ایک ایک چھیٹ!خاک ہویاں نوں دوجی واری مڑ کے زندہ کرسی
وچ میدان قیامت والے ہر کوئی لکھیا پڑسی
سنجیدہ مراسلے پہ معذرت وغیرہ
ٹیگ کسی کو نہیں کیا۔وہ تو ٹھیک ہے مگر یہ ٹیگ کس کو کرنے کی کوشش تھی!!!
مؤرد الزام کون ٹھہرا یعنیہم سنجیدہ باتیں ہی کرتے ہیں۔ باقی باتیں تو تڑیاں لگا کر کروائی جاتی ہیں ہم سے۔
شکر ہے کہ الف نے ہم کو کھڑا ہونے سے بچا لیامطلب کہ ایک ہی صف میں کھڑے ہو جائیں گے محمود و ایاز
میں نے کہا شاید محفل میں کوئی ہے۔۔۔۔ٹیگ کسی کو نہیں کیا۔
کلے ماسک وغیرہشکر ہے کہ الف نے ہم کو کھڑا ہونے سے بچا لیا