مزاح برائے تاوان

اے خان

محفلین
آ تجھے ضبط کے اسراف سے آگاہ کروں
آہ کو درد کا پیمانہ سمجھنے والے

ڈسکورڈ پہ آگئے ہیں، آپ نے لڑی نہیں دیکھی وہ والی؟

باقی، بھائی عاشقی کا زمانہ کب ختم ہوگا یہ کنفیوژن ہے ذرا!!!
عاشقی سیریز ہے اب پورا یاد نہیں کونسی والی تھی لیکن تھی اتنا یاد ہے
 

یاز

محفلین
کیوں؟ میں تو روز کرتا ہوں۔ کبھی چند منٹ کبھی ناشتے اور لنچ کے درمیان اور انتہائی کبھی لنچ اور ڈنر کے درمیان۔ سب سے زیادہ انٹرمٹنٹ فاسٹنگ ڈنر سے ناشتے کے درمیان کہ روز ہی کرتا ہوں
یہ والی انٹرمٹنٹ فاسٹنگ تو ہم سے بھی ہو ہی جاتی ہے۔
 
Top