مریم افتخار
محفلین
تے منقارِ زیر نوں پڑھیا ناں!!!!پڑھ پڑھ عالم فاضل ہوئے؟
تے منقارِ زیر نوں پڑھیا ناں!!!!پڑھ پڑھ عالم فاضل ہوئے؟
اگر 23 لوگ اکٹھے ہوں تو 50 فیصد چانس ہے کہ ان میں سے کم از کم دو کی سالگرہ ایک ہی دن ہو گی۔ یہاں تو برج ملانے کی بات ہو رہی ہے تو اس کی پرابابلٹی تو کافی زیادہ ہو گی۔اب تو ڈیٹا سیٹ ہی اتنا محدود و مسدود وغیرہ ہے کہ جڑوائیت کے امکان خال خال است
آئی فون کے کیبورڈ پر اعراب لگانا کافی آسان ہےہم تو ابھی گل کی پیش میں پھنسے بیٹھے تھے کہ ایک اور کھڑی زیر!!!!!
مگر ریٹنگ دینا نہیں!آئی فون کے کیبورڈ پر اعراب لگانا کافی آسان ہے
اینڈروئیڈ بھی ٹھیک ہی ہے اس معاملے میںآئی فون کے کیبورڈ پر اعراب لگانا کافی آسان ہے
آئی فون کیٹیگرائزیشن پہ یقین نہیں رکھتا اس معاملے میںمگر ریٹنگ دینا نہیں!
ہاں جی، بس میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں فقط فوری فیصلہ ہی نہیں کرتی بلکہ فوری مراسلت بھی کرتی ہوں، جس میں اعراب کی تاخیر اضافی ہے!اینڈروئیڈ بھی ٹھیک ہی ہے اس معاملے میں
آپ نے بڑی جد و جہد سے میری کیٹگرائزیشن درست کروائی ہے، اب ہم پارٹی نہ بدلنے دیویں ہیں!آئی فون کیٹیگرائزیشن پہ یقین نہیں رکھتا اس معاملے میں
یہ ابھی تک پہلا سنجیدہ جواب آیا ہے۔ لیں جی، بقیہ اسد، میزان اورحوت والے حاضر ہوں!!!!!!!
sagittariusیہ ابھی تک پہلا سنجیدہ جواب آیا ہے۔ لیں جی، بقیہ اسد، میزان اورحوت والے حاضر ہوں!!!!!!!
زیک آپ بھی اپنا برج بتائیں۔
کلے کلے پھر رئے نیں۔ کوئی آ کے رلے تے رلے!کتنے سیٹ اکٹھے ہو پائے؟
یہ تو دو عبداللہ رل رہے ہیں پھر۔۔۔۔ لاک کر لئیے کہ رہن دئیے؟راجر فیڈررجی کھپے است
@سیما علی آپا اور @ظفری صاحب پائسز ہیں۔
اپنا بتاؤ گل!!
بابا جانی آپ نے نشاندہی کر دی بس آج سے پنجابی بند۔ ویسے بھی دن ہی کتنے رہ گئے ہیں!!! اردو ہے میر انام میں خسرو کی پہیلی، میں میری کی ہم راز ہوں غالب کی سہیلی وغیرہ وغیرہ۔۔مریم کی لڑیوں میں جانا چھوڑنا پڑے گا کہ آدھے سے زیادہ مراسلے تو پنجابی میں ہوتے ہیں!
بس یہ سمجھ میں آیا کہ یہاں اپنا برج بتانا ہے تو بتا دیتا ہوں۔ یہ ہے Aquarius سالگرہ کا دن معلوم ہوتے ہی ہر محفلین کو پتہ چل ہی چکا ہو گا بائیس جنوری والے پانی بھرتے ہیں
کیا بھر لاؤں میں جمنا سے مٹکی؟