یاز
محفلین
اور نام و تخلص کا کیا؟میں دوسری لڑی میں آپ کو ریٹائرمنٹ کے بعد محبوبہ پہ دیوان لکھنے کا مشورہ دینے والی تھی مگر یہ مراسلہ دیکھ کر دل چاہا کہ مزید ایڈ کروں کہ دیوان پنجابی میں ہو اور اس کا نام "ہیر وارث شاہ" کے بروزن رکھا جاوے۔
زیک جارجیوی چلے گا یا زیک اطلانطوی؟