آپ سب نے مس کر دیا، ہم نے مینا بازار ود مریم افتخار لگایا تھا پچھلے ہفتے!!انہوں نے مینا بازار جانا کیا؟
جی بالکل جنازے پہ ضرور لائیں کہ سپارے پڑھنے والے زیادہ ہو جائیں گے، اور ختم جلدی مکمل ہو گا۔میکائیل کو بھی محفل پہ لے آئیں۔
کیوں اداس پھرتے ہوانہوں نے مینا بازار جانا کیا؟
کل طوطوں کا دن وغیرہ تھا تو اے خان بھائی سید عاطف علی صاحب سے پوچھتے پھر رہے تھے کہ مینائیں کہاں ملیں گی؟ لیکن انہوں نے آگے سے مینا و جام کا راستہ بتا دیا اور کہا کہ اس طرف نظر نہ آنا!انہوں نے مینا بازار جانا کیا؟
ہیں آپا جی میکائیل کون سے سیپارے پہ ہیں آجکل؟؟؟جی بالکل جنازے پہ ضرور لائیں کہ سپارے پڑھنے والے زیادہ ہو جائیں گے، اور ختم جلدی مکمل ہو گا۔
کارمینا تو نہیں لیتے پھرتے وغیرہ۔۔او مینا تو نہیں گاتے پھر رہے
او مینا کیف آوازیں آرہی ہیں ہمیں توکارمینا تو نہیں لیتے پھرتے وغیرہ۔۔
عبداللہ محمد صاحب کو خبر نہ ہوئی ورنہ وہ ان کی شوقِ مینا کا احوال بیان کرتے۔کل طوطوں کا دن وغیرہ تھا تو اے خان بھائی سید عاطف علی صاحب سے پوچھتے پھر رہے تھے کہ مینائیں کہاں ملیں گی؟ لیکن انہوں نے آگے سے مینا و جام کا راستہ بتا دیا اور کہا کہ اس طرف نظر نہ آنا!
کہیں آپ اومینی پوٹینٹ تو نہیں!او مینا کیف آوازیں آرہی ہیں ہمیں تو
پھر یہ دونوں عبداللہ بیگانی محفل میں دیوانے ہو جاتے!عبداللہ محمد صاحب کو خبر نہ ہوئی ورنہ وہ ان کی شوقِ مینا کا احوال بیان کرتے۔
واہ واہ کیا خواہش پائی ہے۔ یہ آپ کے اعلی ادبی ذوق کی دلیل ہے۔ کاش ایشل آپ بھی یہ سن لیں اور اپنے مداحوں کو ایک لڑی میں دوبارہ اکٹھے ہونے کا موقع دیں!!میری خواہش ہے کہ ایشل کی غزلوں پر واہ واہ کرنے والے ان محفلینز (جن کو شاعری کے دھاگوں میں کبھی نہیں دیکھا گیا) کا گروپ انٹرویو کیا جائے۔
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓میری خواہش ہے کہ ایشل کی غزلوں پر واہ واہ کرنے والے ان محفلینز (جن کو شاعری کے دھاگوں میں کبھی نہیں دیکھا گیا) کا گروپ انٹرویو کیا جائے۔
آپ کے انٹرویو سکلز کا بھی امتحان ہوگاواہ واہ کیا خواہش پائی ہے۔ یہ آپ کے اعلی ادبی ذوق کی دلیل ہے۔ کاش ایشل آپ بھی یہ سن لیں اور اپنے مداحوں کو ایک لڑی میں دوبارہ اکٹھے ہونے کا موقع دیں!!
✅✅✅✅✅✅آپ کے انٹرویو سکلز کا بھی امتحان ہوگا
یعنی 360 ڈگری اویلیویشن وغیرہ؟آپ کے انٹرویو سکلز کا بھی امتحان ہوگا
360 ڈگری کو پنجابی میں ”جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی“ کہتے ہیںیعنی 360 ڈگری اویلیویشن وغیرہ؟
میں دوسری لڑی میں آپ کو ریٹائرمنٹ کے بعد محبوبہ پہ دیوان لکھنے کا مشورہ دینے والی تھی مگر یہ مراسلہ دیکھ کر دل چاہا کہ مزید ایڈ کروں کہ دیوان پنجابی میں ہو اور اس کا نام "ہیر وارث شاہ" کے بروزن رکھا جاوے۔360 ڈگری کو پنجابی میں ”جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی“ کہتے ہیں
پس ثابت ہوا کہ جگت بازی متعدی فعل ہے۔360 ڈگری کو پنجابی میں ”جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی“ کہتے ہیں