مریم افتخار
محفلین
علم کز تو ترا بنستاندبولے تو!!
جهل از آن علم به بود صد بار
علم کز تو ترا بنستاندبولے تو!!
حافظ صاحب نے دانشوری پہ بھی کچھ کہا تھا؟
بات تو درست، پر context سمجھنے سے قاصرعلم کز تو ترا بنستاند
جهل از آن علم به بود صد بار
آپ کے جواب سے دانشوری جھلک رہی تھی (جسے آپ کبھی کبھی ہوا لگواتے ہیں)۔بات تو درست، پر context سمجھنے سے قاصر
یہاں شیخ رشید کا محل تھا اور آپ ایوولوشن میں پڑ گئے۔۔استاد اک سوال سی: کدی لال حویلی گئے اوہ؟ 🐒🐒
اندر تو نہیں۔ البتہ اس کے بالکل سامنے بیٹھ کے نہاری وغیرہ تو کافی دفعہ کھائی۔ نیز موتی بازار اور پرانا قلعہ سے شاپنگ وغیرہ بھیاستاد اک سوال سی: کدی لال حویلی گئے اوہ؟ 🐒🐒
یعنی ایں قصہ ہرن مینار است؟اندر تو نہیں۔ البتہ اس کے بالکل سامنے بیٹھ کے نہاری وغیرہ تو کافی دفعہ کھائی۔ نیز موتی بازار اور پرانا قلعہ سے شاپنگ وغیرہ بھی
کہہ سکتے ہیں، لیکن لال حویلی کے اندر جانے کا کیا مطلوب و مقصود؟یعنی ایں قصہ ہرن مینار است؟
یہاں شیخ رشید کا محل تھا اور آپ ایوولوشن میں پڑ گئے۔۔
معتقد ہوگئے، یا شیخ!شیخ سے بہتر بھی بھلا اس تھیوری کو کوئی بتلا سکتا ہے۔
حقیقت پسندی کیوں ضروری ہے؟ کیا دنیا کے بڑے موجد اور مفکر وغیرہ حقیقت پسند تھے؟ کیا حقیقت ایک لمٹ ڈرا نہیں کر دیتی جب کہ اکثر یہ حقیقت ہمارے لیے بنائی بھی پہلے لوگوں نے ہوتی ہے؟ مایوسی کا گہرا ہونا زیادہ دکھ دیتا ہے یا ایسے خواب نہ دیکھنا جو کبھی گہری مایوسی نہ لا سکیں؟
یہ بھی ایک اہم بات ہے، جس پہ مزید بات ہونی چاہئے ۔
جواں عمری کا بھی عمر سے زیادہ تعلق نہیں ہوتا ویسے۔
جواں عمری کا تعلق کس شے سے ہے؟ ہمیشہ ایڈوینچرس رہنا یا کچھ اور؟ آپ خود کواپنی عمر کے تناظر میں کیسے دیکھتے ہیں؟ اور مخاطب کو کس حد تک اس کی طبعی عمر کے حساب سے جانچتے اور ڈیل کرتے ہیں؟یہ تو آپ کے انٹرویو کی بات ہے، ادھر کدھر! 😂
اگر میزبان کہتیں تو میں بھی آپ کے ساتھ ہوجاتا ۔مگر آپ یوں انجان بنے رہے جیسے یہاں مہمان کوئی اور ہے!!!
اس لڑی میں یاز صاحب ہمارے مہمان ہیں!!!اگر میزبان کہتیں تو میں بھی آپ کے ساتھ ہوجاتا ۔![]()