مریم افتخار
محفلین
یعنی چار ماہ میں معطلی۔ کیا یہ تیز ترین ریکارڈ ہے؟ ویسے محفل کی اپنی گنیز بک آف محفل ریکارڈ ہونی چاہیے!!!یہ جن کو ٹیگ کیا، اس نیک کام میں شرکت سے پہلے ہی معطل ہوئے بیٹھے ہیں۔ ہن تسی آپے لا لو حساب!![]()
یعنی چار ماہ میں معطلی۔ کیا یہ تیز ترین ریکارڈ ہے؟ ویسے محفل کی اپنی گنیز بک آف محفل ریکارڈ ہونی چاہیے!!!یہ جن کو ٹیگ کیا، اس نیک کام میں شرکت سے پہلے ہی معطل ہوئے بیٹھے ہیں۔ ہن تسی آپے لا لو حساب!![]()
ساڈے پاسے ہور نیں تے نوٹس نہ ملنا بڑی نکی جئی گل اےتسی اپنے نوٹس تے ملا لیو
یہ سب لڑئیاں تو نہیں بنیں میرے خیال سے؟ترکی، اٹلی، سپین، سربیا۔۔ ساتھ میں ویٹی کن بھی شامل کر لیں کہ وہ بھی الگ ملک ہے۔
جی انشاء اللہ عنقریب بقیہ بھی تشکیل دی جائیں گی۔یہ سب لڑئیاں تو نہیں بنیں میرے خیال سے؟
فقہ معطلیہ کے سرگرم رکن رہے ہوں گے۔یعنی چار ماہ میں معطلی۔ کیا یہ تیز ترین ریکارڈ ہے؟ ویسے محفل کی اپنی گنیز بک آف محفل ریکارڈ ہونی چاہیے!!!
ٹیک ریسٹ، کل سے باقی محفلین کے سوالات کا ریلا وغیرہ۔انگلیاں اور ہاتھ تھک گئے آج تو
اور کن کن شخصیات کو فون گھما چکے یا گفت شنید کر چکے ہیں؟ایک بار مستنصر حسین تارڑ صاحب کا کہیں سے نمبر ملا، تو ان کو فون گھما دیا۔ کافی دیر ان سے بات چیت ہوئی۔ ہم نے پوچھا کہ اب کہاں کا ارادہ ہے، تو انہوں نے جواب دیا کہ اب تھک چکا ہوں، کہیں نہیں جاؤں گا۔ جس پہ ہم نے کہا کہ تارڑ صاحب ہماری یہ بات یاد رکھیں اور شاید آپ اپنی اگلی کسی کتاب میں بھی لکھ دیں کہ۔۔۔ پہاڑ کی محبت مرتے دم تک ختم نہیں ہو سکتی۔
آپا جی ہاف بھی اب تک باقی ہے یا بس bitter رہ گیا ہے!!!یہ بات سچ ہے جب دو متضآد لوگ نکاح کے بندھن میں بندھ سکتے ہیں تو دوست بھی اچھے بن سکتے ہیں
اگر اس سے مراد مشہور شخصیات ہیں تو ان کے علاوہ اور کوئی بھی نہیں۔ دورانِ سفر ایئرپورٹ وغیرہ بھی کوئی مشہور بندہ نظر آئے اور ہاتھ ملا کے سلام دعا کرنے کے چند مواقع ملے، جیسے ایک بار وسیم اکرم سے کچھ دعا سلام ہوئی۔اور کن کن شخصیات کو فون گھما چکے یا گفت شنید کر چکے ہیں؟
اگر اس سے مراد مشہور شخصیات ہیں تو ان کے علاوہ اور کوئی بھی نہیں۔ دورانِ سفر ایئرپورٹ وغیرہ بھی کوئی مشہور بندہ نظر آئے اور ہاتھ ملا کے سلام دعا کرنے کے چند مواقع ملے، جیسے ایک بار وسیم اکرم سے کچھ دعا سلام ہوئی۔
ہاں جی، ٹیم بھرجائی!تو اس رات انہوں شہنیرا جی کو کہا ہوگا۔ early in morning I had chat with yaz
میرے پاس ایڈ نہیں تھے، ورنہ شاید فیس بک، انسٹا وغیرہ پہ لگا سٹیٹس بھی دیکھ پاتا ۔تو اس رات انہوں شہنیرا جی کو کہا ہوگا۔ early in morning I had chat with yaz
تو اس رات انہوں شہنیرا جی کو کہا ہوگا۔ early in morning I had chat with yaz
ویسے ابھی نیٹ سے چیک کیا ہے۔ ملاقات کی اندازاً جو تاریخ یاد ہے، اس کے مطابق شہنیرا جی کی آمد سے پہلے کا وقوعہ تھا۔ہاں جی، ٹیم بھرجائی!
ہما جی کے بعد کا؟ویسے ابھی نیٹ سے چیک کیا ہے۔ ملاقات کی اندازاً جو تاریخ یاد ہے، اس کے مطابق شہنیرا جی کی آمد سے پہلے کا وقوعہ تھا۔
جی جی، 2011 یا 2012 کا واقعہ تھاہما جی کے بعد کا؟
جی جی، 2011 یا 2012 کا واقعہ تھا
bitterآپا جی ہاف بھی اب تک باقی ہے یا بس bitter رہ گیا ہے!!!![]()
بھائی! مجھے لگا آپ صرف کھیل سے اوبسیسڈ ہیں۔بولے تو ششمیتا جی والا دور