مریم افتخار
محفلین
دلوں کا حال تو مالک جانتا ہے!شکر ہے ظفر اِن زار و قطار نہیں کہہ دیا
دلوں کا حال تو مالک جانتا ہے!شکر ہے ظفر اِن زار و قطار نہیں کہہ دیا
اب کچھ نہیں ہو سکتا اس ضمن میں۔ ایک زبان دو تین نسلوں تک چل جائے تو پھر وہی آگے چلتی ہے۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے/تھا کہ سیکنڈری لینگویج کے طور پہ فارسی پڑھائی جاتی۔ تاہم اس ضمن میں ہمارا قبلہ عربی کی جانب مڑ گیا ہے (جس سے ہمیں اختلاف ہے کہ تہذیبی طور پہ ہم فارسی سے زیادہ قریب ہیں).تو اب اگر ہم فارسی پر کام کرنا شروع کریں تو زوال میں کمی کی کوئی صورت نکل سکتی ہے؟ کیا آپ اسی لیے ایسی کوششیں کرتے نظر آتے ہیں؟
زغفرانِ زار کے ضمن میں پوسٹا۔۔۔ یعنی گھر میں قہقہے وغیرہ است۔اس کا مطلب i dontknow ہوتا ہے نا؟
یعنی مجھےظفران زار ترکیب کی سمجھ نیست۔۔
وہ ذرا تگڑے مسٹنڈے وغیرہ تھے، شاید اس لئے۔علی عمران ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن چھوڑ کے جوزف جوانا وغیرہ۔۔۔اس کی کیا وجہ؟
بس کچھ مزید گزارا وغیرہ ہوا گزشتہ چند سالوں میںمزید ان بہت سے ملکوں میں سے کچھ دیکھ ہوا؟ اور کون سے ملک بکٹ لسٹ میں ہیں؟
یعنی عقل بڑی یا بھینس وغیرہ!!!وہ ذرا تگڑے مسٹنڈے وغیرہ تھے، شاید اس لئے۔
یعنی محفل سے وچھوڑا کام آیا۔ خوب است!!!بس کچھ مزید گزارا وغیرہ ہوا گزشتہ چند سالوں میں
ترکی، اٹلی، سپین، سربیا۔۔ ساتھ میں ویٹی کن بھی شامل کر لیں کہ وہ بھی الگ ملک ہے۔
میرے خیال سے یہ تصویر batura peak کی ہے۔جو ابھی نمائندہ تصویر ہے، کیا یہ کے-ٹو کی ہے؟ اگر کوئی اور چوٹی ہے تب بھی بتائیں کہ کیا یادیں اس سے جڑی ہیں۔ محفل کی رحلت سے پہلے اس کو بدلیں گے یا ایسےہی تابوت میں آخری کیل وغیرہ؟
درزیوں سے بچ کے، کہیں آپ کا غلط ٹانکا فٹ نہ کر دیں۔میرے خیال سے یہ تصویر batura peak کی ہے۔
محفل کی رحلت کے موقعے پہ نیا جوڑا سلنے کو دیا ہے۔ آخری ایام میں ہو سکتا ہے کہ وہ اوڑھ لیں۔
سواری لبے نہ لبے، سپیڈ اک سو نبےبس ڈرامے بازیاں ہیں جی۔ اینکر نے بھی ہتھ ہولا رکھا، ورنہ ایسی بڑھک کے جواب میں تھوڑا روس ٹیلر یا سہواگ وغیرہ کی بابت ایک آدھ سوال ٹپکا دیتا۔ فیر سپیڈ 155 توں 125 تے آ جانی سی۔
اور کسی فورم پہ نہیں ہوں۔ ویسے اور کوئی اردو فورم اب بچا بھی ہے کیا؟لیکن اب محفل خود ہی جا رہی ہے۔ ایک دو الفاظ میں بتائیں کیا تاثرات ہیں؟ کیا آپ اور فورمز پر بھی ہیں؟
صد فی صد متفق اور سینئیرز (عمر میں) کو ٹیگ کر دوں؟ 😅اور کسی فورم پہ نہیں ہوں۔ ویسے اور کوئی اردو فورم اب بچا بھی ہے کیا؟
نیز یہ کہ تاثرات کیا ہونے ہیں۔ منطقی اقدام تو وہی لگتا ہے، جو انتظامیہ نے اٹھایا ہے۔
تاہم اس معاملے کا ایک اور پہلو بھی ہے۔ شاید اس میں کچھ سینئر (یعنی عمر میں) اراکین بھی کچھ رائے دے پائیں، کہ اردو محفل جیسا فورم اگر رہتا تو بہت سوں کے بڑھاپے کا سہارا بھی ہوتا۔ میں اکثر سوچتا ہوں کہ اب کے بعد والی نسل کو سوشل میڈیا اور آن لائن کنیکٹیوٹی کی وجہ سے ایک خاص عمر کے بعد ویسی تنہائی محسوس نہ ہو جیسی کچھ عرصہ پہلے تک تھی۔ لیکن ہر ایک سوشل میڈیا اس ضمن میں ویسا کارآمد نہ ہو پائے، جیسا محفل (یا اس جیسے کئی اور فورمز یا ایپس وغیرہ) ہو سکتا تھا۔
دوسرے الفاظ میں اردو محفل کی ضرورت اب باقی دنیا کو نہیں رہی تھی کہ اب یہاں (نیا) کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا۔ تاہم محفلین کی ایک مناسب تعداد کو اس کی ضرورت یا افادیت ضرور رہتی۔ خصوصاً اگر آج سے ایک دو دہائی بعد کا سوچیں تو (جب محفلین کی اکثریت عمر کی ایک خاص سٹیج کراس کر چکے ہوں گے۔
اتنا اناپ شناپ لکھ دیا ہے تو برادرم نبیل صاحب کو بھی ٹیگ کر ہی دوں کہ شاید دل میں اتر جائے بات، وغیرہ ۔
مزید بھی کچھ نام جو ذہن میں آ رہے ہیں، یہ رہےمزید کون کون سی آرٹ فلمیں اچھی لگیں؟
مجھ جیسے جونیئرز (عمر میں) کو مت ٹیگیئے گاصد فی صد متفق اور سینئیرز (عمر میں) کو ٹیگ کر دوں؟ 😅
آپ تو سینئیرز کے ذکر پر ہی چھینکتے ہوئے آ گئے۔ اب کون آپ کو جونئیر سمجھے (عمر میں)؟مجھ جیسے جونیئرز (عمر میں) کو مت ٹیگیئے گا
ویسے گیم میں اچھا برا وقت چلتا رہتا ہے لیکن شعیب کی رفتار نے اچھے اچھوں کا بھرکس نکالا ہوا ہے۔بس ڈرامے بازیاں ہیں جی۔ اینکر نے بھی ہتھ ہولا رکھا، ورنہ ایسی بڑھک کے جواب میں تھوڑا روس ٹیلر یا سہواگ وغیرہ کی بابت ایک آدھ سوال ٹپکا دیتا۔ فیر سپیڈ 155 توں 125 تے آ جانی سی۔
بس اتنا ہی کہ خود سے پڑھیں، سوچیں ۔ اپنا ذہن استعمال کریں چیزوں کو سمجھنے میںبہترین بات۔ کیا کہیں گے اپنے سے بعد آنے والوں کو کہ اسے ممکن بنانے کے لیے کیا کیا جا سکتا ہے؟
ایمان سے ایک چھینک بھی نہیں آئی حالانکہ میں نے تنکے سے مدد لینے کی کوشش بھی کی۔آپ تو سینئیرز کے ذکر پر ہی چھینکتے ہوئے آ گئے۔ اب کون آپ کو جونئیر سمجھے (عمر میں)؟
کوئی درمیانی سی آپشن بھی ہوتی، یعنی گرے ایریا وغیرہآپ کی کون سی آپشن تھی؟
تو پھر کھانستے ہوئے آئے تھے؟ یعنی سینئیرز ہی نہیں، سابقون الاولون۔۔۔ایمان سے ایک چھینک بھی نہیں آئی حالانکہ میں نے تنکے سے مدد لینے کی کوشش بھی کی۔