محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
بالکل بھی نہیں، میں تو ایسے آیا تھا جیسے بچے اچھلتے کودتے ہوئے جاتے ہیں۔تو پھر کھانستے ہوئے آئے تھے؟ یعنی سینئیرز ہی نہیں، سابقون الاولون۔۔۔
بالکل بھی نہیں، میں تو ایسے آیا تھا جیسے بچے اچھلتے کودتے ہوئے جاتے ہیں۔تو پھر کھانستے ہوئے آئے تھے؟ یعنی سینئیرز ہی نہیں، سابقون الاولون۔۔۔
بھائی، واکر اور چھنکنےباہر رکھ کر آئیے۔بالکل بھی نہیں، میں تو ایسے آیا تھا جیسے بچے اچھلتے کودتے ہوئے جاتے ہیں۔
اب یہ غصہ ہے ۔۔۔بھائی، واکر اور چھنکنےباہر رکھ کر آئیے۔
ان اچھے اچھوں میں پاکستان سرِ فہرست ہے۔ کلوزنر 1999, سہواگ 2003, روس ٹیلر 2011 کے علاوہ بھی کافی کچھ ہے۔ویسے گیم میں اچھا برا وقت چلتا رہتا ہے لیکن شعیب کی رفتار نے اچھے اچھوں کا بھرکس نکالا ہوا ہے۔
ہے پھر جگت کی ٹائمنگ؟آپ فیصل آباد سے ہیں؟
گیم کا حصہ ہے بھائیان اچھے اچھوں میں پاکستان سرِ فہرست ہے۔ کلوزنر 1999, سہواگ 2003, روس ٹیلر 2011 کے علاوہ بھی کافی کچھ ہے۔
بھائی میں 2017 سے 2022 تک تو مسلسل فیصل آباد ہی رہی ہوں۔ اس کے بعد بھی آن اینڈ آف فیصل آبادی ہوں۔ یقین کریں، وہاں پہ کوئی نارمل بات ہی نہیں کرتا:آپ فیصل آباد سے ہیں؟
ویسے سن رکھا تھا کہ فیصل آباد کا کوئی مقابلہ نہیںبھائی میں 2017 سے آگے 2022 تک تو مسلسل فیصل آباد ہی رہی ہوں۔ اس کے بعد بھی آن اینڈ آف فیصل آبادی ہوں۔ یقین کریں، وہاں پہ کوئی نارمل بات ہی نہیں کرتا:
کسی سے پوچھو بھائی آم لنگڑا ہے؟ وہ کہتا ہے: تدے تے ریڑھی تے لایا!
کسی سے پوچھو بھائی بس میں سیٹ ہےَ وہ کہتا ہے: ہور میں اندر دریاں بچھائیاں؟
وہاں ہر انسان جگت باز ہے تقریبا۔ میں تو بہت روندو ہوتی تھی قدم رکھنے سے پہلے۔ویسے سن رکھا تھا کہ فیصل آباد کا کوئی مقابلہ نہیں
ان سب سے زیادہ افسوس مجھے گلکرسٹ ہوبارٹ 99 دیکھ کر ہوا۔۔ان اچھے اچھوں میں پاکستان سرِ فہرست ہے۔ کلوزنر 1999, سہواگ 2003, روس ٹیلر 2011 کے علاوہ بھی کافی کچھ ہے۔
ایک سے پوچھا کہ ۔۔۔ اور بھائی آپ کی گاڑی ٹھیک چل رہی ہے۔۔۔ کہتا ہے کہ،، نہیں چل کتھے رئی اے، بسترے تے لمی پئی اے۔بھائی میں 2017 سے 2022 تک تو مسلسل فیصل آباد ہی رہی ہوں۔ اس کے بعد بھی آن اینڈ آف فیصل آبادی ہوں۔ یقین کریں، وہاں پہ کوئی نارمل بات ہی نہیں کرتا:
کسی سے پوچھو بھائی آم لنگڑا ہے؟ وہ کہتا ہے: تدے تے ریڑھی تے لایا!
کسی سے پوچھو بھائی بس میں سیٹ ہے؟ وہ کہتا ہے: ہور میں اندر دریاں بچھائیاں؟
بھائی میں 2017 سے 2022 تک تو مسلسل فیصل آباد ہی رہی ہوں۔ اس کے بعد بھی آن اینڈ آف فیصل آبادی ہوں۔ یقین کریں، وہاں پہ کوئی نارمل بات ہی نہیں کرتا:
کسی سے پوچھو بھائی آم لنگڑا ہے؟ وہ کہتا ہے: تدے تے ریڑھی تے لایا!
کسی سے پوچھو بھائی بس میں سیٹ ہے؟ وہ کہتا ہے: ہور میں اندر دریاں بچھائیاں؟
آپ پہ کہاں کا اثر ہے؟ وہی جگہ ہمارا کامکستان ہے!بصد احترام و تکریم لائلپور لیکن میں اس سے اختلاف کرتا ہوں۔ مذکور بالا اور اس کیٹیگری کی ساری جگتیں اسٹیج ڈراموں سے ماخود ہیں۔ ہماری ٹیم کی موجود پیس بیٹری کی طرح لائلپوریوں کے جگت باز ہونے والی بھی بس گلاں ای نیں۔ اس سے کافی بہتر کامک ٹائمنگ گوجرانوالہ،لاہوڑ اور منڈی والی پٹی کے لونڈے لپاڑوں کی ہے۔
آپ والی فہرست میں بھی کافی پوٹینشل ہے، تاہم ہماری اپنی جان پہچان والوں میں فیصل آبادیوں کا پلڑا خاصا بھاری ہے۔بصد احترام و تکریم لائلپور لیکن میں اس سے اختلاف کرتا ہوں۔ مذکور بالا اور اس کیٹیگری کی ساری جگتیں اسٹیج ڈراموں سے ماخود ہیں۔ ہماری ٹیم کی موجود پیس بیٹری کی طرح لائلپوریوں کے جگت باز ہونے والی بھی بس گلاں ای نیں۔ اس سے کافی بہتر کامک ٹائمنگ گوجرانوالہ،لاہوڑ اور منڈی والی پٹی کے لونڈے لپاڑوں کی ہے۔
ویسٹریجآپ پہ کہاں کا اثر ہے؟ وہی جگہ ہمارا کامکستان ہے!
میں خود لاہور میں بھی رہی ہوں اور ملٹی کلچرل تو تقریبا ہر جگہ ہی رہا ہے ماحول۔ فیصل آباد والوں میں بات تو ہے!آپ والی فہرست میں بھی کافی پوٹینشل ہے، تاہم ہماری اپنی جان پہچان والوں میں فیصل آبادیوں کا پلڑا خاصا بھاری ہے۔
شاہی محل تھا، چھ سو سال قبل بنا۔ عوام کا داخلہ محدود یا مسدود تھا تو فوبڈن سٹی کہلایا۔ کچھ زیادہ ہی بڑا ہے کہ 9000 سے زائد کمرے ہیں۔ وغیرہ وغیرہچین میں اس جگہ کے پیچھے کیا کہانی ہے؟