مریم افتخار
محفلین
حدود اربعہ وی دسو تا کہ زانوئے تلمذ وغیرہ۔۔۔ (مینوں تے ایہہ انسیکٹیسائیڈ لگ رئی اے)ویسٹریج![]()
آخری تدوین:
حدود اربعہ وی دسو تا کہ زانوئے تلمذ وغیرہ۔۔۔ (مینوں تے ایہہ انسیکٹیسائیڈ لگ رئی اے)ویسٹریج![]()
سچ کہوں تو سلیبرٹی یا سینیئر ٹائپ بننے کا شوق ہمیں کبھی نہیں رہا۔اب تک تو آپ اپنی فیلڈ میں سینئیر ہو چکے ہوں گے۔ سلیبریٹی والی فیلنگ آئی یا آنی باقی ہے؟ پھر بھی اب کیا محسوس ہوتا ہے؟ اور جو لوگ شروع کر رہے ہیں اور اوکھے پھنسے ہوئے ہیں ان کو اس مقام تک پہنچنے کے لیے کیا نصیحت کریں گے؟
شبھ گھڑی کاکس چیز کا انتظار ہے اب؟
عبداللہ محمد بھائی تسی تے مہورت کڈھائی بیٹھے سی!!!شبھ گھڑی کا
2001 کی۔ مینیو میں ایک ایک روپے کی دو روٹیاں اور ہر روٹی کے اوپر دو دو روپے کا پالک نما سالن۔کس سال کی بات ہے؟ اور مینیو میں کیا تھا؟ کبھی دل چاہتا ہے اس دور میں واپس جانے کا؟
واہ واہ واہ۔ اگرچہ آپ نے کبھی مشق سخن نہ دکھائی مگر جو سخن کے پیچھے خوب صورت سوچ ہوتی ہے وہ یہی ہے!سچ کہوں تو سلیبرٹی یا سینیئر ٹائپ بننے کا شوق ہمیں کبھی نہیں رہا۔
اوکھے پھنسے ہووں کو یہی کہوں گا کہ
ہمت نہیں ہارنا
فیصلے کرتے وقت زیادہ نہیں ہچکچانا۔ لیٹ فیصلہ کرنا غلط فیصلہ کرنے سے بھی برا ہے۔
نیز کچھ بھی کریں، انسان اور انسانی تعلقات کو سب سے مقدم رکھیں۔
وغیرہ وغیرہ
(ویسے آج میں یہ زیادہ ہی سنجیدہ وغیرہ نہیں ہو گیا!!).
شندور ٹاپ یا شندور پاس 3700 میٹر بلندی پہ گلگت اور چترال کے درمیان واقع ہے۔ یہ بھی خنجراب کی طرح ایک وسیع نسبتاً ہموار ایریا ہے۔ ایک عدد جھیل بھی ہے، اور شندور پولو گراؤنڈ وغیرہ بھی۔ سیزن میں یہاں بھی ٹینٹ ولیج لگتا ہے، تاہم ابھی اس کی سڑک دونوں سائیڈ سے زیرِ تعمیر ہے تو اپنی گاڑی پہ جانا کچھ مشکل ہے۔یہ جگہ نہیں دیکھی۔ کچھ اس کے بارے میں بتائیں تاکہ موٹیویشن ملے۔
یہ ہو گیا تھا نا، اسی لڑی میں ہی۔ہاں جی، اب لیپ ٹاپ نکال لیں کیونکہ ممتحن ادھر ہی ہیں۔
کورونا کے دنوں میں کچھ اور ایکٹیوٹی خاص نہ تھی تو کتب، موویز وغیرہ پہ کافی ہاتھ صاف کیا۔کورونا کے دنوں میں کیا ایسا وقت مل پایا جس میں ڈسٹربنس نہ ہو؟ کیا وہ سب کچھ جو سوچتے تھے کہ کرنا ہے، کر پائے؟
پراگریس کیا ہونی ہے، پہلے حالوں وی رہ گئے، کہ ہنمثال سے واضح کریں کہ اس فیلڈ میں اب تک مزید کتنی پراگریس ہوئی۔
جی یہی وجہ ہے۔رات کو شور اور ڈسٹربینس کم ہوتا ہے؟ یا کوئی اور وجہ ہے؟
ہن سپیشل پیکج لاندے نیں؟پراگریس کیا ہونی ہے، پہلے حالوں وی رہ گئے، کہ ہن
ایک چہرے پہ کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ
شور اور ڈسٹربینس کم ہوتا ہے، اسی وجہ سے ،😂وہاں کیوں رہنا چاہیں گے کہیں اور کیوں نہیں!
جا کے دیکھا کہ حساب لگایا؟شور اور ڈسٹربینس کم ہوتا ہے، اسی وجہ سے ،😂
عبداللہ محمد بھائی تسی تے مہورت کڈھائی بیٹھے سی!!!
پیاڑوں سے زیادہ کچھ نہیں۔کیا پہاڑوں سے بھی زیادہ نیچر کی کسی شے کی کشش ہے؟ پہاڑوں میں بہت زیادہ تنوع ہے، کس طرح کے پہاڑ زیادہ اٹریکٹ کرتے ہیں؟ کیا کبھی کوہ پیما بننے کا دل چاہا؟
اے وقت رک جا، تھم جا، ٹھہر جاوعدہ نہ وفا کرتے، وعدہ تو کیا ہوتا
کچھ پانی تو ہے، بس بحث اس پہ ہے کہ یہ پانی ہے یا HOH, یا H2O یا ڈائی ہائیڈروجن آکسائیڈاب بتائیں گلاس میں پانی ہے تک بات آ چکی ہے یا آدھا خالی ہی ہے؟ اور اگر خالی ہے تو اس خلا میں کیا ہے؟
کس نام سے پکاروں کیا نام ہے تمہاراکچھ پانی تو ہے، بس بحث اس پہ ہے کہ یہ پانی ہے یا HOH, یا H2O یا ڈائی ہائیڈروجن آکسائیڈ