تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

یاز

محفلین
ایویں کہہ دوں۔۔۔ کھانا تو شاموں شام کھا لیا تھا۔ ابھی تو خربوزہ کھایا ۔ اب یہ مت پوچھئیے گا کہ خربوزہ چھری پہ گرا تھا یا چھری خربوزے پہ۔۔۔ جیسے بھی ہوا، کٹ گیا تھا۔
لیکن کیا اس خربوزے نے کسی دوسرے خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑا تھا یا نہیں؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نیند صحت کے لئے ضروری نہ ہوتی تو ہم جاگتی آنکھوں سے خواب دیکھتے رہتے لیکن آنے والا دن بے شمار مصروفیات لانے والا اپنے ساتھ۔ اس لئے ہم چلے پھر سے آنے کے لئے اگر رب لایا۔
 

یاز

محفلین
وہی تو۔۔۔ ورنہ آپ ہمیں ہماری نانی یاد دلا دیتے۔ ان کے ہاتھوں کے پکے مولی کے پراٹھے ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔
شکر ہے کہ مولی کے پراٹھوں سے کام چل گیا ، ورنہ اندیشہ تھا کہ کہیں قیمے کے پراٹھوں کا ذکر نہ چھڑ جائے۔
 
Top