یاز
محفلین
لیکن کیا اس خربوزے نے کسی دوسرے خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑا تھا یا نہیں؟ایویں کہہ دوں۔۔۔ کھانا تو شاموں شام کھا لیا تھا۔ ابھی تو خربوزہ کھایا ۔ اب یہ مت پوچھئیے گا کہ خربوزہ چھری پہ گرا تھا یا چھری خربوزے پہ۔۔۔ جیسے بھی ہوا، کٹ گیا تھا۔